2555حدیث نمبر۶: ’’
عن ابن عباسؓ (فی حدیث طویل) قال رسول اﷲ ﷺ فعند ذالک ینزل اخی عیسیٰ بن مریم من السماء علی جبل افیق اماماً ھادیاً حکماً عادلاً
(کنزالعمال ج۱۲ ص۶۱۹، حدیث نمبر۳۹۷۲۶)‘‘
۱… اس حدیث میں سرور عالم ﷺ نے من السماء کا لفظ اضافہ کر کے مرزاقادیانی کا منہ بند کر دیا ہے۔
۲… اس میں اخی (میرا بھائی) فرماکر عیسیٰ علیہ السلام جو پیغمبر ہیں۔ وہی میرے بھائی ہیں۔ (کوئی چراغ بی بی کا بیٹا حضور ﷺ کا مصنوعی بھائی نہیں ہے)
اس حدیث کو مرزاجی نے (حمامتہ البشریٰ ص۱۸، خزائن ج۷ ص۱۹۷) میںنقل کیا۔ مگر خیانت کر کے ’’من السمائ‘‘ کا لفظ کھا گیا۔