• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( عیسی ابن مریمؑ کے ہاتھوں دجال کا قتل)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( عیسی ابن مریمؑ کے ہاتھوں دجال کا قتل)

حدیث نمبر:۲۰…
’’ عن علیؓ انہ خطب الناس ‘‘ الحدیث!
(کنزالعمال ج۱۴ ص۶۱۲، حدیث نمبر۳۹۷۰۹، بحوالہ عسل مصفی جلد۲ ص۲۷۶،۲۷۸)
تصدیق

مرزاخدا بخش قادیانی نے اس حدیث کو مرزاغلام احمد قادیانی کی تصدیق میں پیش کیا ہے۔ لہٰذا اس کے صحیح ہونے پر قادیانی کوئی اعتراض نہیں کر سکتے۔ ترجمہ بھی ہم عسل مصفی سے ہی نقل کرتے ہیں۔
’’حضرت علیؓ نے لوگوں کے ساتھ خطبہ پڑھا… پھر تین دفعہ کہا اے لوگو! پیشتر اس کے کہ میں تم سے رخصت ہو جاؤں۔ مجھ سے کچھ پوچھ لو۔ (دجال کے متعلق سوال شروع ہوئے) دجال کے بہت سے گروہ ہوں گے۔ اس کے تابعدار یہودی اور بدکار ہوں گے۔ اﷲتعالیٰ اس کو شام میں ایک ٹیلے پر جس کو افیق کہتے ہیں۔ دن کے تین ساعت میں عیسیٰ ابن مریم کے ہاتھ سے قتل کرائے گا۔‘‘
نوٹ: آخری حصہ کا ترجمہ مرزاخدابخش قادیانی نے نہیں کیا۔ جس سے اس حدیث کا مرفوع ہونا اظہر من الشمس ہے۔
آخری الفاظ حضرت علیؓ کے یہ ہیں: ’’ لا تسئلونی عما بعد ذالک فان رسول اﷲﷺ عہد الی ان اکتمہ ‘‘ یعنی اے لوگو! اس سے زائد مجھ سے نہ پوچھو۔ کیونکہ رسول اﷲﷺ نے مجھ سے عہد لیا ہوا ہے کہ اسے چھپاؤں گا۔
(رواہ ابن المناوی) اس سے صاف معلوم ہوا کہ حضرت علیؓ کا بیان کردہ تمام مضمون ارشاد نبوی تھا۔ پس یہ سارا مضمون مرفوع حدیث کا حکم رکھتا ہے۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ابوبکر بھائی بہت عمدہ ماشا اللہ

جزاک اللہ خیرا
اللہ آپ کو خوش رکھے
:03:0015

حدیث نمبر:۲۰…
’’عن علیؓ انہ خطب الناس‘‘ الحدیث!
(کنزالعمال ج۱۴ ص۶۱۲، حدیث نمبر۳۹۷۰۹، بحوالہ عسل مصفی جلد۲ ص۲۷۶،۲۷۸)
ماشا اللہ
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بارک اللہ جناب

اسی لیے تو گرافکس کا کہا ہے میں نے ابھی تو آگے جو حوالے آ رہے ہیں وہ دیکھنا آپ۔ قادیانیوں کو لاجواب کر دینے والے حوالے ہیں۔
 
Top