• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (عیسی ابن مریم دجال کو ہلاک کر دیں گے)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (عیسی ابن مریم دجال کو ہلاک کر دیں گے)

حدیث نمبر:۸…
’’ عن عبداﷲ بن عمرؓ فی حدیث طویل قال قال رسول اﷲﷺ فیبعث اﷲ عیسیٰ ابن مریم کانہ عروۃ بن مسعودؓ فیطلبہ فیہلکہ ‘‘
(مشکوٰۃ ص۴۸۱، باب لا تقوم الساعۃ الاعلی شرار الناس)
’’پس (دجال کے نکلنے کے بعد) بھیجے گا۔ اﷲتعالیٰ، عیسیٰ علیہ السلام ابن مریم کو، گویا وہ عروۃ بن مسعودؓ ہے۔ پس وہ ڈھونڈیں گے۔ دجال کو پس ہلاک کر دیں گے اس کو۔‘‘
معزز ناظرین غور کیجئے کہ رسول کریمﷺ نے جس عیسیٰ ابن مریم (ہم شکل عروۃ بن مسعودؓ ) کو معراج کی رات آسمانی پر دیکھا تھا۔ اسی عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام (ہم شکل عروۃ بن مسعودؓ) کے آنے کی پیش گوئی فرمارہے ہیں۔ خیال فرمائیے۔ آنحضرتﷺ نے پہلے نام بیان فرمایا۔ پھر نسب بھی بتادیا تاکہ امت دھوکہ نہ کھائے۔ اس کے بعد مصنوعی عیسیٰ ابن مریم بننے والوں کو دو الگ الگ حدیثوں میں آسمان والے عیسیٰ اور نازل ہونے والے عیسیٰ کے ساتھ ابن مریم اور عروۃ بن مسعود کا ہم شکل ہونا لگا کر خردماغ انسانوں کو بھی سمجھانے کی کوشش کر گئے کہ عیسیٰ علیہ السلام ہی دوبارہ آئیں گے۔ اب بھی اگر کوئی قادیانی ’’ لا نسلم ‘‘ کی رٹ لگائے، تو اس کا علاج ہمارے پاس نہیں۔
 
Top