• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (کنزالاعمال سے من السماء والی حدیث ملاحظہ فرمائیں)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (کنزالاعمال سے من السماء والی حدیث ملاحظہ فرمائیں)

حدیث نمبر:۶…
’’ عن ابن عباسؓ فی حدیث طویل قال رسول اﷲﷺ فعند ذالک ینزل اخی عیسیٰ ابن مریم من السماء علی جبل افیق اماماً ہادیاً وحکما عادلا ‘‘
(کنزالاعمال ج۱۴ ص۶۱۹، حدیث نمبر۳۹۷۲۶، رواہ ابن عساکر)
تصدیق… مرزاقادیانی نے اس حدیث کو صحیح تسلیم کر لیا ہے۔ چنانچہ اس حدیث کو (حمامتہ البشریٰ ص۱۴، خزائن ج۷ ص۳۱۴ حاشیہ) میں درج کر کے اس سے استدلال کیا ہے۔ مگر ’’مجددانہ‘‘ دیانت سے کام لیتے ہوئے۔ ’’ من السمائ ‘‘ کے الفاظ کو ہضم کر گئے ہیں۔
’’حضرت ابن عباسؓ مفسر اعظم مسلمہ بقول قادیانی نبی۔‘‘

(ازالہ اوہام ص۲۴۷، خزائن ج۳ ص۲۲۵، عسل مصفی ج۱ ص۲۲۴)
فرماتے ہیں کہ رسول کریمﷺ نے فرمایا کہ جب یہ باتیں ہوں گی۔ اس وقت مسیح ابن مریم آسمان سے جبل افیق پر نازل ہوگا۔
ناظرین! اس حدیث میں بھی رسول کریمﷺ نے ’’ من السمائ ‘‘ کے الفاظ ارشاد فرماکر قادیانی اعتراض کا جواب دے دیا ہے۔
۲… اس حدیث میں عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کی مزید تخصیص کرنے کے لئے آپ نے ’’ اخی ‘‘ میرا بھائی کے لفظ بڑھا کر بتلا دیا کہ عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام وہی انجیل والا نبی ہوگا۔ کیونکہ وہی عیسیٰ علیہ السلام رسول کریمﷺ کے بھائی ہوسکتے ہیں۔ اگر کوئی مصنوعی عیسیٰ بننے کی سعی کرے اور چراغ بی بی کا بیٹا ہو کر مریم کا بیٹا کہلائے اور اپنے آپ کو رسول پاکﷺ کا بیٹا بھی ظاہر کرے وہ کسی طرح اس حدیث کا مصداق نہیں ہوسکتا۔
’’اور ہم نے اولاد کی طرح اس کی (رسول کریمﷺ) وراثت پائی۔‘‘

(ضمیمہ نزول المسیح اعجاز احمدی ص۷۰،خزائن ج۱۹ ص۱۸۳)
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
’’عن ابن عباسؓ فی حدیث طویل قال رسول اﷲﷺ فعند ذالک ینزل اخی عیسیٰ ابن مریم من السماء علی جبل افیق اماماً ہادیاً وحکما عادلا‘‘
(کنزالاعمال ج۱۴ ص۶۱۹، حدیث نمبر۳۹۷۲۶، رواہ ابن عساکر)
تصدیق… مرزاقادیانی نے اس حدیث کو صحیح تسلیم کر لیا ہے۔ چنانچہ اس حدیث کو (حمامتہ البشریٰ ص۱۴، خزائن ج۷ ص۱۹۲ حاشیہ) میں درج کر کے اس سے استدلال کیا ہے۔ مگر ’’مجددانہ‘‘ دیانت سے کام لیتے ہوئے۔ ’’من السمائ‘‘ کے الفاظ کو ہضم کر گئے ہیں۔
ابوبکر بھائی مجھے یہ حدیث چاہیے میں نے (حمامتہ البشریٰ ص۱۴، خزائن ج۷ ص۱۹۲ حاشیہ) تلاش کیا ہے مگر مجھے یہ حوالہ نہیں ملا مجھے اس حوالے کی اشد ضروت ہے جلد اس کا اصل سکین لگائیں
 
Top