• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر12

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
صدیقہ کہنا کسی طرح بھی حضرت محمد ﷺ کی شان افضلیت کے خلاف نہیں ۔
103۔مفسرین نے جو لکھا ہے صحابہ سے صحیح اسناد کے ساتھ لکھا ہے اور کوئی مضمون آیات کریمہ کے خلاف نہیں۔
104۔امروہی مرزائی نے بڑے زور وشور سے لیؤمنن کو انشائیہ کہتے کہتے جب ترجمہ کیا تو خبر یہ بنادیا اسی لیے کہتے ہیں دروغ گوراحافظ نہ باشد ۔
105۔اگرحضرت عیسیٰ صرف روحانی طور پہ زندہ ہیں تو یہ کوئی انہونی اور تعجب کی بات نہیں ہے کہ اس کو قسم کھا کر بیان کیا جاتا بلکہ قسم کھا کربیان کرنا ثابت کرتا ہے کہ وہ جسمانی طور پر زندہ ہیں۔
106۔آنحضرت ﷺ کاواضح فرمان موجود ہے کہ اے یہودیو! حضرت عیسیٰ کو موت نہیں آئی اور وہ بے شک تمھاری طرف لوٹ کر آنے والے ہیں قیامت سے پہلے اوریہ حدیث حیات جسمانی پر صراحت کے ساتھ دلالت کرتی ہے۔
107۔لکھا گیا ہے کہ بیضاوی اور کشاف وغیرہ نے "لیومنن بہ قبل موتہ "کو جملہ انشائیہ قرار دیا ہے جبکہ یہ بالکل جھوٹ ہے اور جہالت ہے کیونکہ بیضاوی اور کشاف وغیرہ نے اس کو جملہ خبریہ موکدہ بالانشائیہ ٹھہرایا ہے۔
108۔قادیان کے مشن جیسا کوئی اور مشن غیر مہذب دیکھنے میں نہیں آیا منقول ومعقول دونوں ہی ان کی لغزش آمودہ اور کجی اور جہالت مرکبہ سے بھری ہوئی ہیں۔
109۔حضرت مسیح ساری ملتوں کو ایک ملت اسلام کردیں گے صلیب کو توڑیں گے مگر مرزا جی نے نہ توکوئی صلیب توڑی نہ کوئی عیسائی پادری ان کے ہاتھ پر تائب ہوا پھر مرزا جی کس طرح مسیح موعودہوسکتا ہے۔
110۔دجال خدائی کا دعویدار ہوکر عارضی غلبہ حاصل کرے گا اس کو حضرت مسیح علیہ السلام قتل کریں گے جس سے دجال کے تابعین کو بڑی ذلت ہوگی مرزا قادیانی نے تو ایسا کچھ نہ کیا ۔
 
Top