• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر14

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
وہ موت مسیح سے قبل ایمان لائیں گے۔
119۔حضرت مسیح پر اہل کتاب کا ایمان لانا درحقیقت افضل الاولین والاخرین سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ پر ایمان لانا ہوگا یعنی اب یہودی اور عیسائ حضرت مسیح سے متعلق جو غلط اعتقاد رکھتے ہیں وہ اپنی غلطی کو تسلیم کریں گے اور خود حضرت مسیح علیہ السلام کے ذریعہ اسلام کو قبول کریں گے۔
120۔امروہی صاحب نے آیت مندرجہ بالا کا جو معنی لیا ہے وہ جاہلوں کی تحریف ہے کیونکہ اس کی بناء واقعہ صلیبی پر ہے ہر ایک یقین کو ایمان نہیں کہا جاتا بلکہ ایک مخصوص یقین کو شرعا"ایمان کہاجاتا ہے۔
121۔بروز کا معنی یہی ہے کہ ایک کامل کی روح دوسرے ناقص کے بدن میں ظہور کرے اگر مانا جائے کہ نزول عیسیٰ سے مراد یہ ہے کہ انہوں نے مرزاقادیانی میں نزول بروزی کیا ہے تو بہت سارے مفاسد کا باعث ہے ۔
122۔امروہی مرزائی نے جو آیات بروز ثابت کرنے کےلیے پیش کی ہیں ان کا بروز سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
123۔ حضرت سیدنا پیر مہر علی شاہ ؒنے خواب میں دجال سے مقابلہ کیا جبکہ ابھی عدم بلوغت کی عمر تھی اور دجال کو شکست ہوئی ۔
124۔قبر میں منکر نکیر عربی زبان میں سوال کریں گے مگر اہل ایمان کو اللہ تعالیٰ غیب سے سمجھ عطافرمائے گااور وہ جواب دیں گے اسی طرح دنیا کی زندگی میں دیکھے بغیر مسلمان حضرت محمدﷺ کو پہچان لیں گے۔
125۔دجال جبرا"شرک پھیلائے گا لہذا حکم ہے کہ ایسی صورت میں مسلمان فواتح سورہ کہف پڑھیں ۔
126۔حدیث شریف میں علامات قیامت میں سے بتلایا گیا ہے کہ سورج مغرب سے طلوع ہوگا اور امروہی مرزائی کہتا ہے کہ یہ قرآنی آیت کے خلاف ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سورج اپنے مستقر کی طرف چلتا ہے اوروہ تاویل باطل کرتے ہوئے کہتا ہے کہ سورج مغرب سے طلوع نہ ہوگا بلکہ توحید اسلام کا سورج مغرب یعنی امریکہ اور یورپ سے طلوع ہوگا مرزائی کو سورج کے مستقر کا پتہ ہی نہیں ۔
 
Top