• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر15

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
سورج کا مستقر عرش کے نیچے ہے لہذا آفتاب مغرب سے بھی طلوع ہوسکتا ہے اور یہ بات سورج کے مغرب سے طلوع ہونے کے خلاف نہیں ہے۔
127۔مسیح موعود کےلیے قرآن ،حدیث اورالہامات وافعال میں ایسی مہارت اور صداقت اور راست بازی کا ہونا ضروری ہے جو انہیں سب سے ممتاز اور سب پر فائق کردے۔
128۔آنحضرت ﷺ نے اس لیے مسیح موعود کی ذاتی اور زبانی خصوصیات بیان فرمادیں تاکہ امت کسی جھوٹے مسیح کے دام میں نہ پھنس جائے ۔
129۔حضرت مسیح کی دنیوی حیات چالیس سال ہے رفع آسما نی سے قبل تینتیس سال اور نزول کے بعد سات سال مگر مرزا قادیانی کہتا ہے کہ اس کی اپنی الہامی عمر 80 سال ہے یعنی وہ خود اپنے قول کے مطابق مسیح موعود نہیں ہوسکتا ۔
130۔حضرت مسیح نزول کے بعد چونکہ امت محمدیہ کے فرد ہوں گے اور دین نصرانیت وغیرہ کو مٹا دیں گے اس لیے صرف مسلمان باقی ہوں گے ۔اس لیے فرمایا گیا کہ ان کی نماز جنازہ مسلمان پڑھیں گے۔
131۔نزول عیسیٰ کے وقت امام مہدی امامت کریں گے اور بعد میں حضرت عیسیٰ امامت کریں گے۔
132۔حدیث شریف میں ہے کہ حضرت عیسیٰ جہاد کو موقوف کردیں گے یعنی پہلے جہاد کریں گے جب کوئی غیر مسلم باقی نہ رہ جائے گا تو جہاد کس کے خلاف ہوگا؟
133۔اگر 23جگہ توفیٰ کا معنی موت لیا گیا ہے تو ضروری نہیں کہ باقی ہر جگہ بھی توفیٰ سے موت ہی مراد ہو۔
134۔لغت میں تصریح کی گئی ہے کہ موت واقع ہوجانے کے بعد میت پر توفی کا اطلاق مجازا ہوتا ہے حقیقۃ نہیں ہوتا۔
135۔حدیثوں سے ثابت ہے کہ آنحضرت ﷺعالم بالا میں نہ صرف نبی بلکہ خاتم النبین کا درجہ پاچکے تھےحالانکہ ابھی آدم علیہ السلام کا مجسمہ
 
Top