• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر17

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
صفات سے ایسی عداوت کااظہار کرتا ہے ۔ایسی عداوت تو پادریوں ،آریوں وغیرہ نے بھی نہیں کی۔
143۔مرزائی قادیانی نے حضرت مسیح کے معجزات کومسمریزم اور کھلونے قرار دیا ہے (دیکھیں ازالہ صفحہ 308)
144۔آیت قرآنی قدخلت من قبلہ الرسل "میں لفظ خلت حضرت مسیح کے دوبارہ آنے سے مانع نہیں ہے یہ آیت حضرت مسیح کے دوبارہ نہ آنے کو ثابت نہیں کرتی نہ اس کےلیے دلیل بن سکتی ہے اور امروہی مرزائی کا اپنا استدلال خود ہی اسی کے اور مرزائی قادیانی کے دعویٰ کوباطل کرتا ہے ۔
145۔ابلیس نے حضرت آدم کو سجدہ نہ کیا توآسمانوں سےنیچے اتاردیا گیا اور حضرت آدم وحوا علیھاالسلام جنت میں رہے پھر ابلیس نے ان کو وسوسے میں ڈالا یعنی ابلیس آسمانوں پرگیا تو وسوسے میں ڈالا اگر ابلیس خداتعالیٰ کی دی ہوئی قوت سے آسمانوں پر جاسکتاتھا تو وہی خدا حضرت مسیح کو بھی اپنی قدرت مطلقہ سے آسمانوں پر لے گیا ۔
146۔حضرت الشیخ محی الدین ابن عربی نے فرمایا کہ حضرت مسیح کا آخری زمانے میں حاکم عادل کی صفت کے ساتھ زمین پر اترنا متفق علیہ بات ہے کسی کو اس میں اختلاف نہیں مگر امروہی مرزائی نے خود ہی اس عبارت میں نزول کو نزول بروزی بنا دیا حالانکہ حضرت الشیخ تونزول جسمی اور حیات مسیح کے قائل ہیں۔
147۔ سورہ زلزال میں "ارض " سے مراد زمین ہی ہے حضرت رسول خداﷺ نے یہی فرمایا ہے مگر مرزا اس کو غلط کہنے اور "ارض " کی باطل تاویل کی وجہ سے قرآن وحدیث کامنکر ہوا ہے۔
148۔امروہی مرزائی اقرار کرتا ہے کہ حیات مسیح کی روایات صحابہ وتابعین سے ثابت ہیں مگر ساتھ ہی کھلے طور پہ ان کو تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہے۔
149۔کسی مجدد اور محدث کو لغوی معنی کے اعتبار سے مرسل کہاجا سکتا ہے مگر اصطلاحی معنی میں ان میں سے کسی کو "رسول"نہیں کہا جاسکتا نہ کہا گیا ہے۔
150۔حدیث پاک میں بشارت دی گئی ہے کہ ابناء فارس میں سے ایک شخص
 
Top