• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر4

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
کی شریعت کی پیروی کے سوا کوئی چارہ کار نہ ہوتا۔
26۔آیت انک میت وانھم میتون سے نزول آیت کے وقت تمام انبیاء علیہم السلام کا مرچکا ہونا ثابت نہیں ہوتا۔
27۔تحدیث کا لغوی معنی کسی سے بات کرنا ہے اس لیے الہام پانے والے کو بھی محدث کہاگیا ہے۔
28۔قادیانی کے کشف غیرواقعی اور جھوٹ ہیں۔
29۔آج تک سب اہل اسلام اور مجددین حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو بعنیہ آسمان سے اترنے والا مانتے ہیں اور ایسا ہی دجال شخصی اور مہدی فاطمی کو احادیث کا مدلول ٹھہراتے ہیں۔
30۔قادیانی کا اجتہاد اور استنباط بالکل تلبیس ابلیس اور شیطانی دھوکہ ہے۔
31۔قادیانی کے الہامات تین طرح ہیں۔
1۔سفید جھوٹے ہیں جن کے جھوٹے ہونے پر خود ہی گواہ ہیں۔
2۔پورے نہ ہونے کی وجہ سے جھوٹے ہیں۔
3۔ابن صیاد کی طرح ہیں کہ اگر سرہے تو پاؤں نہیں اور اگر پاؤں ہیں توسر نہیں۔
32۔معراج شریف کا قصہ سن کر اہل مکہ میں سے جو لوگ مرتد ہوئے تھے۔انہیں قرآن میں لوگوں کےلیے فتنہ قرار دیا گیا ہے اسی طرح قادیانی معراج جسمانی کا منکر ہوکر لوگوں کےلیے فتنہ ہے۔
33۔اہل ولایت بذریعہ کشف آنحضرت ﷺ سے احکام پوچھتے ہیں۔
34۔اہل ذکر وخلوت پروہ علوم لدنیہ کھلتے ہیں جو اہل نظر واستدلال کو حاصل نہیں ہوتے۔
35۔شب معراج آنحضرت ﷺ نے عیسیٰ علیہ السلام کو جسد عنصری کے ساتھ زندہ پایا۔
36۔دین السلام کا حافظ خود خداتعالی ہے۔
 
Top