• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر9

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
قائم رہنا تسلیم کرنا پڑے گا جبکہ یہ بھی غلط ہے ۔
80معتزلہ نے بھی عیسیٰ علیہ السلام کےلیے موت کا معنی نہیں لیا دیکھیں زمحشری کی تفسیر کشاف ۔
81۔امام بخاری نے کتاب التغیر میں یہ کتاب قول نقل کیا ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے قرآنی لفظ متوفیک کو بمعنی ممیتک کہا ہے ۔اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ امام بخاری موت مسیح علیہ السلام کے قائل ہیں۔کیونکہ انہوں نے کتاب الانبیاء میں نزول عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کا عنوان قائم کرکے حدیث درج فرمائی ہے ۔یعنی وہ بھی نزول عیسیٰ بن مریم کے قائل ہیں،
82۔متوفیک میں وعدہ وفات کا ہے اس لیے یہاں ممیتک کاقول کرنے سے بھی وفات مسیح علیہ السلام ثابت نہیں ہوتی اگر توفیتنی کے متعلق کسی صحابی یا مفسر نے موت کا معنی لیا ہوتا تو وفات مسیح مراد لیا جاسکتا خود حضرت ابن عباس بھی توفیتنی کو رفعنی کہتے ہیں۔یعنی وفات سے آسمان پر اٹھایا جانا مراد لیتے ہیں۔
84۔قادیانی کا اصرار ہے کہ "توفیٰ"کامعنی موت کے علاوہ ہوہی نہیں سکتا حالانکہ لسان العرب میں اس کا معنی پورے طور پر لینا ہے ۔اور پوری گنتی کرنا ہے اور سوال کرنا ہے سورت اعراف میں یہی معنی لیا گیا ہے اور اس کا معنی عذاب دینا ہے اور اس کا معنی نیند بھی ہے جیسا قرآن مجید میں ہے ھوالذی یتوفکم باللیل یہ لفظ مجازا موت کے بعد میت پربولا جاتا ہے ۔
84۔کہاجاتا ہے کہ قرآن میں جسم مع الروح کسی جگہ آیا ہے ہاں البتہ مسیح عیسیٰ بن مریم ضرورآتا ہے ۔تویہی مسیح عیسیٰ بن مریم ہی ہے جس سے جسم مع الروح مراد ہے ۔جسے قادیانی تسلیم بھی کرتے ہیں اور منکر بھی ہوتے ہیں۔
85۔شمس الہدایت میں جو محاورات لکھے ہیں ان میں رفع سے مراد رفع جسمی ہے مثلا حدیث بیان ہوئی کہ آنحضرت نے صحابہ کو افطار کا وقت بتلانے کےلیے ہاتھ مبارک میں پانی اوپر اٹھایا یعنی پانی کا جسم اوپر اٹھایا یہ نہیں کہ پانی کا جسم تو نیچے رہا اور اس کی روح اوپر اٹھائی گئی۔
86۔قادیانی کےنزدیک بل رفعہ اللہ الیہ میں درجات کی بلندی مراد ہے مگر یہ
 
Top