• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم اپلیکیشن (انڈرائڈ)

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ماشا اللہ اطہر بھائی بہت عمدہ کاوش ہے اس ایپلیکیشن کی تھوڑی سی تفصیل بیان کر دیں کہ اس کو استعمال کا کیا طریقہ ہے کس موبائل پر چلے گی ؟؟
 

محمد یونس عزیز

ہم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قربان ہوں
رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
اینڈرائیڈ کی ہر ڈیوائس پر چلے گی ، اس کو آپ اینڈرائیڈ کے سب انسٹرومنٹس پر چلا سکتے ہیں ، ٹیبلٹ ، فیبلٹ اور موبائل فونز میں اس کو انسٹال کیجئے اور ختم نبوت کی ویب سائیٹ آپ کے ھاتھوں میں ہو گی ، اس کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے ، میں نے اس کو چیک کیا ہے ، میرے نزدیک بہترین ہے ، باقی ساتھی بھی اس کو چلا کر دیکھیں ، انسٹال کرنے کےبعد آپ کے ٹیبلٹ یا فون پر ختم نبوت کی ویب سائیٹ کا آئی کون
7VE_V_xPnjKvHlG8tO-24kBjcLAhtICO86f55XaOQfoEM3TQrLDzMKPHAO7pq67DLA=w300-rw
بن جائے گا ، اور جب بھی ویب کو چلانا ہو صرف اس آئی کون کو کلک کریں ،
 
Top