ختم نبوت فورم پر رکنیت حاصل کرنے کا طریقہ
فورم پر موجود الٹے ہاتھ پر "رکنیت اختیار کریں"کے بٹن پر کلک کریں

- اپنا نام یا ای میل دیں
- نہیں نیا کھاتہ کھولے کے بٹن پر کلک کریں
- اندراج کے بٹن پر کلک کریں
- اگر آپ فیس بک پر آن لائن ہیں تو "فیس بک سے دخول"کے بٹن پر کلک کریں

مذید ایک فارم کھلے گا بہت آسانی سے اس فارم کو پر کریں اور فورم میں داخل ہو جائیں
جو دوست بھی اس پوسٹ کو پڑھے اس کا اخلاقی فریضہ ہے ایک دفعہ اس فورم پر ضرور رکنیت حاصل کرے ۔ یہ فورم خالص ناموس رسالت ﷺ اور تحفظ ختم نبوت ﷺ کے لیے بنایا گیا ہے ۔فورم پر مکمل دینی پوسٹنگ کی جاتی ہیں ۔ اس فورم کو بند کروانے کے لیے قادیانی کمیونٹی دن رات سرگرم عمل ہے ۔ فورم پر جتنے اراکین زیادہ ہوں گے انشا اللہ اس فورم کو بند کروانا آسان نہیں رہے گا ۔ اس فورم میں سرچ انجن بھی ہے آپ سرچ کی اپشن پر کلک کر کے اپنی مطلوبہ تحریر کو آسانی سے ڈھونڈ سکتے ہیں ۔ آپ کے تعاون کا بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا فی الدارین
اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں لائق کریں اور دیگر دوستوں کو رکنیت لینے کا کہیں ۔