﷽
تمام ختم نبوت کے مجاہدین سے گزارش ہے کہ وہ جو ختم نبوت فورم پر ویڈیو لگاتے ہیں وہ یا تو ٹائینی پک پر اپلوڈ کر کے لگائیں یا پھر ڈیلی موشن پر اپلوڈ کر کے لگائیں، فیس بُک کی ویڈیو ہر گز نہ لگائیں ، کیونکہ اگر آئی ڈی خدانخواستہ بلاک ہو گئی تو وہ ویڈیوز ختم نبوت فورم پر دکھائیں نہیں دیں گی ۔ جزاک اللہُ خیرا