• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت فورم کو مناظرہ فورم نہ بننے دیا جائے

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
میری گزارش ہے کہ اس فورم کو ختم نبوت کا فورم ہی رہنے دیا جائے ۔ اس کو مناظرہ فورم نہ بنایا جائے ۔ کیونکہ اوپر کوور فوٹو پر یہ لکھا ہے کہ یہ تمام ختم نبوت کی تنظیمات کا نمائندہ فورم ہے ۔
اگر اس کو ختم نبوت کا مناظرہ فورم بنانا ہے تو فورم کا نام تبدیل کر دیا جائے۔
کیونکہ جو نئے ممبران آئیں گے ان کو تو پتا نہیں ہو گا ۔ وہ کسی قادیانی کی اگر پوسٹ پڑھیں گے جس میں وفات کا ذکر کیا ہو اس نے تو وہ نئے ممبران کہیں گے کہ یہ فورم کس طرح کا ہے جس میں ختم نبوت کے ہی لوگ (جو نئے ممبر ہوں گے جن کو پتا نہیں ہو گا) حیاتِ عیسی علیہ السلام کا انکار کر رہے ہیں۔ معاذاللہ
اس لیے قادیانیوں کی آئی ڈیز کو بند کیا جائے یا پیج کا نام تبدیل کر کے "ختم نبوت مُناظرہ فورم" رکھا جائے
 
حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اگر ایک خاص حصہ میں الگ سے بحث و مباحثہ کیا جائے تو اس میں میرے خیال میں کوئی حرج نہیں۔ یہ طالبعلموں کے لیا منافع بخش بھی ثابت ہو گا۔
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ہممم ۔ یہ بھی ٹھیک ہے ۔ کہ اس کے لیے ایک الگ سے سیکشن بنا دیا جائے
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
میری گزارش ہے کہ اس فورم کو ختم نبوت کا فورم ہی رہنے دیا جائے ۔ اس کو مناظرہ فورم نہ بنایا جائے ۔ کیونکہ اوپر کوور فوٹو پر یہ لکھا ہے کہ یہ تمام ختم نبوت کی تنظیمات کا نمائندہ فورم ہے ۔
اگر اس کو ختم نبوت کا مناظرہ فورم بنانا ہے تو فورم کا نام تبدیل کر دیا جائے۔
کیونکہ جو نئے ممبران آئیں گے ان کو تو پتا نہیں ہو گا ۔ وہ کسی قادیانی کی اگر پوسٹ پڑھیں گے جس میں وفات کا ذکر کیا ہو اس نے تو وہ نئے ممبران کہیں گے کہ یہ فورم کس طرح کا ہے جس میں ختم نبوت کے ہی لوگ (جو نئے ممبر ہوں گے جن کو پتا نہیں ہو گا) حیاتِ عیسی علیہ السلام کا انکار کر رہے ہیں۔ معاذاللہ
اس لیے قادیانیوں کی آئی ڈیز کو بند کیا جائے یا پیج کا نام تبدیل کر کے "ختم نبوت مُناظرہ فورم" رکھا جائے
آپ کی اچھی تجویز کا شکریہ
شاید آپ نے غور نہیں کیا کہ ہم نے بحث و مباحثہ کا سیشن الگ گیا ہوا ہے اور پھر آپ سے نے ابھی تک غور کر ہی لیا ہوا گا کہ قادیانی اس فورم سے کتنا خائف ہیں وہ تو اس فورم میں آنے کا سوچ بھی نہیں سکتے بھول کر ایک مرزائی آیا تھا جس نے وہی گھٹیا حرکتیں شروع کر دی تھی جس کی آپ نے وضاحت کی تھی ، آپ تمام اراکین اپنا کام سر نیچے کر کے کرتے رہین جتنی ہمت ہے جتنی توفیق ہے بقیہ انجام کار اللہ کے سپرد کر دیں ۔ رہی بات مرزائیوں کی تو انشا اللہ اگر کوئی مرزائی بھی فورم میں آئے گا تو ہم ان کی پوسٹس کا قرآن وحدیث سے اپریشن کریں گے اور اہل فورم کو بتائیں گے کہ یہ مرزائی ہے اور یہ مرزائی کی سوچ اور فکر ہے تا کہ دیگر محتاط رہیں
 
میرے خیال میں قادیانی لوگوں کی پوسٹنگ کے لیے ایک الگ سیشن پہلے سے ہی موجود ہے اور بالفرض کوئی قادیانی/مرزائی یہاں پوسٹنگ کرتا ہے تو اسے اسے سیشن میں کرنی ہو گی اس سے کون کیا ہے اس کا فرق بھی کلیئر ہو جاے گا اور نئے دوست جو اس فورم پر تشریف لائیں گے ان کو بھی کون کیا ہے اور اس کے عقائد کیا ہیں، پتا چل جاے گا۔ اور مباحثہ کسی بھی طالب علم کے لیے بہت معاون ہوتا ہے اس سے دلائل اور ان کا طرز استدلال پتا چلتا ہے کس دلیل کو کیسے پیش کیا جائے، مخالف کی دلیل کا رد کیسے کیا جائے وغیرہ۔
 
MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
میں احمدی مسلمان ہوں۔ مولوی مبشر صاحب یہاں کہہ رہے ہیں کہ یہ احمدی مسلمانوں کا کواب قرآن و حدیث سے دیں گے۔ میں یہ پڑھ کر بہت حیران ہوا ہوں کیونکہ کبھی انکو ایسا کرتے دیکھا نہیں۔ یہ تو ہمیشہ قرآن وحدیث سے بھاگتے ہیں۔ چلیں دیکھتے ہیں اس بات میں بھی یہ جھوٹ ہی بول رہے ہیں یا نہیں
 
Top