خواب میں شیطان کی ہمراہی سے مراد مرگی ہے
مرزا غلام احمد قادیانی کو سینکڑوں قسم کی امراض مہلکہ تھیں جن میں سے ایک مرگی کا مرض بھی تھا مرگی کے مرض کے بارے دوست محمد قادیانی کی کتاب آئینہ احمدیت کے صفحہ 186 پر جبکہ روحانی خزائن جلد ۲۲- حقِیقۃُالوَحی: صفحہ 376
پر لکھا ہے کہ :
" ۱۶۶۔ نشان۔ مجھے دو بیماریاں مدت دراز سے تھیں ایک شدید درد سر جس سے میں نہایت بیتاب ہو جاتا تھا اور ہولناک عوارض پیدا ہو جاتے تھے اور یہ مرض قریباً پچیس۲۵ برس تک دامنگیر رہی اور اس کے ساتھ دوران سر بھی لاحق ہو گیا اور طبیبوں نے لکھا کہ ان عوارض کا آخری نتیجہ مرگی ہوتی ہے چنانچہ میرے بڑے بھائی مرزا غلام قادر قریباً دو ماہ تک اسی مرض میں مبتلا ہو کر آخر مرض صرع میں مبتلا ہو گئے اور اسی سے اُن کا انتقال ہو گیا "
اب اسی مرگی کے بارے تذکرہ کی عبارت ملاحظہ فرمائیں :