• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

(دشمن یہ سمجھتا ہے کہ ہم اس کے مذہب کو کھا جائیں گے)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
(دشمن یہ سمجھتا ہے کہ ہم اس کے مذہب کو کھا جائیں گے)
جناب یحییٰ بختیار: اس واسطے کل میں نے آپ سے عرض کیا کہ: ’’دشمن یہ سمجھتا ہے۔ دشمن یہ سمجھتا ہے۔ کہ ہم اس کے مذہب کو کھا جائیں گے۔‘‘
مرزا ناصر احمد: وہ میں نے بڑا کھول کے بتایا۔
جناب یحییٰ بختیار: آپ نے بتا دیا، میری تسلی نہیں ہوئی، اس واسطے کمیٹی کے ممبروں کی اللہ جانے تسلی ہوئی یا نہیں۔ مگر میری ڈیوٹی تھی کہ میں آپ کو ان کی… جو ’’دشمن‘‘ ’’مخالف‘‘ کہتے ہیں، اس کا ضروری مطلب نہیں کہ عیسائی ہو۔ مسلمان بھی ہوسکتا ہے۔
مرزا ناصر احمد: وہاں تو بڑا واضح تھا۔
جناب یحییٰ بختیار: وہاں نہ سہی، مرزا صاحب! میں Generally (عمومی طور پر) کہہ رہا ہوں کہ آپ کی مخالفت کی انہوں نے، کرتے رہے ہیں۔ اس لئے ’’مخالف‘‘ سے مطلب صرف عیسائی نہیں ہوتا۔
1025مرزا ناصر احمد: میں نے خود کہا …
جناب یحییٰ بختیار: ہاں، تو یہ کہ جب وہ …
مرزا ناصر احمد: کہ ہر فرقہ … مسلمانوں میں سے ہر فرقے کے ایک دو فیصد ایسے ہیں کہ جو بڑی سخت معاندانہ مخالفت کرتے ہیں۔ تو باقی اس کے مخاطب نہیں ہیں۔
جناب یحییٰ بختیار: ابھی دیکھیں ناں جی، اس کتاب میں میں نے سرسری نظر ڈالی اس پر، اور میں آپ کی توجہ دلاتا ہوں کہ جب وہ مخالفوں کا ذکر کرتے ہیں کہ کون ان کی مخالفت کررہا ہے۔ اب یہ مرزا صاحب گئے ہیں جی بعض جگہ لیکچر دینے، یا کسی جگہ جاتے ہیں تو وہاں لوگ آجاتے تھے:
"People advised the Promised Messiah not to go to the mosque as there was a likelihood of serious riots".
(’’حضرت مسیح موعود کو لوگوں نے بہت روکا کہ آپ نہ جائیں مسجد میں سخت بلوہ ہوجائے گا‘‘)
(سیرۃ مسیح موعود ص۳۲)
یہ دہلی کا ذکر ہے، میرے خیال میں…
مرزا ناصر احمد: اور کس سن کا؟
جناب یحییٰ بختیار: یہ اس کتاب کا ص۳۴، دہلی میں جب پہلی دفعہ وہ گئے تھے۔ دہلی میں دو دفعہ گئے، مگر پہلی دفعہ جو گئے …
مرزا ناصر احمد: ہاں، پہلی دفعہ وہ گئے اور آپ کے ساتھ صرف بارہ تھے احمدی۔
جناب یحییٰ بختیار: ہاں جی، وہ میں نہیں کہہ رہا، کہ انہوں نے پولیس کی کیوں Protection مانگی۔ Every body has a right (وہ تو ہر ایک کا حق ہے) وہ میں نہیں کہہ رہا۔
مرزا ناصر احمد: اور ہماری کتابوں میں ہے کہ پولیس سے Protection نہیں مانگی، آپ ہی انہوں نے انتظام کیا تھا۔
جناب یحییٰ بختیار: پولیس نے خود ہی کیا تھا، Police protection میں تقریر کرتے تھے وہ:
1026"The special edifice of Jamia mosque was full of men both inside and outside and even stairs were crowded with the sea of men who were mad with rage and looked at him with bloody eyes. The promised Mess iah and his little band made their way to the mehrab…"
(’’جامع مسجد دہلی کی وسیع عمارت اندر اور باہر آدمیوں سے پر تھی۔ بلکہ سیڑھیوں پر بھی لوگ کھڑے تھے، ہزاروں آدمیوں کے مجمع میں سے گزر کر جبکہ سب لوگ دیوانہ وار خون آلود نگاہوں سے آپ کی طرف دیکھ رہے تھے آپ اس مختصر جماعت کے ساتھ محراب میں جاکر بیٹھ گئے‘‘) (سیرۃ مسیح موعود، اردو ایڈیشن ص ۳۲،۳۳)
مرزا ناصر احمد: یہ کون سا صفحہ ہے؟
جناب یحییٰ بختیار: ص۳۴:
… There was a sea of men or Musalmans in the Mosque.
یہ کن کو "Bloody eyes" کا کہہ رہے ہیں وہ؟ پھر میں آپ…
مرزا ناصر احمد: "Bloody" گالی کے معنی ہیں…
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، نہیں، I know "bloody" غصے میں، In rage
مرزا ناصر احمد: ہاں، ہاں۔
جناب یحییٰ بختیار: غصے میں تھے۔
مرزا ناصر احمد: ہاں، ہاں۔
Mr. Chairman: We break for Maghrib.
(جناب چیئرمین: مغرب کے لئے وقفہ)
مرزا ناصر احمد: یہ وہی حوالہ ہے جہاں سے: ’’احمدی مسلمان لکھوائیں‘‘؟
جناب یحییٰ بختیار: یہ، مرزا صاحب! جو میرا ہے، انگلش ایڈیشن …
مرزا ناصر احمد: وہ ایک تھا ناں، پہلے: ’’احمدی مسلمان لکھوائیں‘‘ وہ ایک نکتہ بن گیا ہے ڈھونڈنے کے لئے حوالہ۔
جناب یحییٰ بختیار: یہ جو اس سے پہلے آتا ہے …
مرزا ناصر احمد: ہاں، اس سے پہلے آتا ہے۔
1027Mr. Yahya Bakhtiar: The announcement is folloewed by the storm of opposition.
(اعلان کے بعد مخالفت کا طوفان برپا ہوگیا)
یہ Heading دی گئی ہے یہاں۔ پھر کہتے ہیں ص۳۱ میں:
Those very theologians who had formerly commanded him now stood up to denounce him.
(وہی علماء جو پہلے اس کی تعریف کیا کرتے اس کی مذمت میں اٹھ کھڑے ہوئے)
پھر مولوی محمد حسین بٹالوی کا ذکر ہے۔ پھر Next page پر آتا ہے ان کا…
مرزا ناصر احمد: ’’آپ ۲۸؍ستمبر ۱۸۹۱ء کی صبح کو پہنچے …‘‘
جناب یحییٰ بختیار: ہاں جی، آپ یہ اردو کا دیکھ رہے ہیں؟ اگر آپ، اگر آپ انگلش کا دیکھیں …
مرزا ناصر احمد: نہیں، میرا مطلب ہے کہ یہاں بھی سن دیا ہوا ہے، وہاں بھی سن دیا ہوا ہوگا۔ ۲۸؍ستمبر ۱۸۹۱ء اور ایک ہے…
Mr. Chaiman: We ar breaking for Maghrib, and then, after Maghrib we will resume the question.
The Delegation is permitted to leave.
(جناب چیئرمین: ہم مغرب کے لئے وقفہ کرتے ہیں، نماز کے بعد اسی سوال کو لیں گے۔ وفد کو جانے کی اجازت ہے)
جناب یحییٰ بختیار: یہاں مولوی محمد حسین بٹالوی … یہ جو ہے، ہاں، یہ جو ہے ناں، اس کے بعد پھر Next page پر …
Mr. Chairman: Mr. Attorney General, we are breaking for Mahgrib, and then at 7:30…
(جناب چیئرمین: اٹارنی جنرل صاحب جو ہم مغرب کے لئے وقفہ کر رہے ہیں۔ اب ساڑھے سات بجے پھر)
Mr. Yahya Bakhtiar: After break?
(جناب یحییٰ بختیار: وقفہ کے بعد؟)
Mr. Chairman: After break, this question will continue. 1028The Honourable members may keep sitting.
(جناب چیئرمین: اس سوال کو جاری رکھا جائے گا۔ معزز اراکین تشریف رکھیں۔ اجلاس ساڑھے سات بجے تک برخواست)
(The delegation left the Chamber)
Mr. Chairman: The House is adjourned to meet at 7:30 thank you very much.
(جناب چیئرمین: ساڑھے سات بجے تک کے لئے اجلاس ملتوی کیا جاتا ہے۔ آپ کا بہت شکریہ)
The Special Committee, adjourned for Maghrib Prayers to meet at 7:30 pm.
The Special Commitee, re-assembled after Mahrib Prayers, Mr. Chairman (Sahibzada Farooq Ali) tin the Chair.
ساڑھے سات بجے بعد از مغرب خصوصی کمیٹی کا پھر اجلاس شروع ہوا۔
----------
 
Top