• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

دین کی تکمیل

Muhammad Adeel Imran

رکن ختم نبوت فورم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
۔۔۔۔۔۔۔دین کی تکمیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ:
’’میرا ،آپ کا اور تمام مسلمانوں کا ایمان ہے کہ آنحضرت ﷺ کی بعثت کے بعد ایک طرف گزشتہ تمام انبیا کرام علیہم السلام کی شریعتیں منسوخ ہو گئیں ،تو دوسری طرف آئندہ قیامت تک کے لئے نبوت کا دروازہ بند ہو گیا گویا آنحضرت ﷺ کی تشریف آوری کے بعد ایک آپ ﷺ ہی کی ذات گرامی ہے جس کے ذریعہ حق تعالی شانہ کی پسند و نا پسند معلوم ہو سکتی ہے ،اس کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ،آنحضرت ﷺ نے اللہ تعالی کی طرف سے پسند و نا پسند کا جو آئین دیا اسی کا نام دین و شریعت ہے ۔جس کی تکمیل کا اعلان آنحضرت ﷺ کے وصال سے تین مہینے پہلے میدان عرفات میں کر دیا گیا ۔اب نہ اس دین میں کمی ہو سکتی ہے اور نہ کسی اضافے کی گنجائش ہے۔‘‘
(اختلاف امت اور صراط مستقیم ص ۹۰)
محمد عدیل عمران
 
Top