• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

رجسٹرڈ سافٹ وئرز مت شئر کریں

تصدق حسین

رکن ختم نبوت فورم
رجسٹرڈ سافٹ وئرز مت شئر کریں
السلام علیکم دوستو!
ختمِ نبوت فورم کی طرف سے تمام احباب سے درخواست کی جاتی ہے کہ برائے مہربانی فورم پر کسی بھی قسم کا رجسٹرڈ سافٹ وئر شئر نہ کیا جائے بلکہ صرف اور صرف فری وئر سافٹ وئر ہی شئر کئے جائیں اگر کسی دوست کی طرف سے رجسٹرڈ سافٹ وئر کا لنک دیا گیا تو اس لنک کو ریموو کر دیا جائے گا۔ پیشگی معذرت قبول کریں ۔ شکریہ
 

محمد یونس عزیز

ہم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قربان ہوں
رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
ان شاءاللہ بالکل قانونی اور اخلاقی طور پر ہر مسلمان کا فرض بنتا ہے کہ حقوق ملکیت اور حقوق فکریہ( یعنی کسی دوسرے کی تحریر کو بھئ اپنا نام نہ دیا جائے) دونوں کا خیال رکھا جائے ،
جزاک اللہ خیر،
 
Top