• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

رد الحاد و لادینیت

محمد المکرم

رکن ختم نبوت فورم
رد الحاد و لادینیت

تحریر و ترتیب از قلم :محمّد مکرّم

الحاد و لادینیت کی مختصر تاریخ ویسے تو الحاد و لادینیت قبل از مسیح سے موجود ہے مگر یہ ڈاروینی الحاد و لادینیت کی شروعات اس دور میں ہوئی جب یورپ میں کرسٹن پادریوں نے سائنسدانوں کا قتل عام شروع کیا پھر سائنسدانوں نے اس کے جواب میں الحاد و لادینیت کا نظریہ پیش کرکے لوگوں کے دلوں میں مذهب مخالف شکوک و شبھات پیدا کئیے الحاد و لادینیت کی بنیاد رکھنے کے لئے چارلس ڈارون کی تھیوری کو ایک ہتیار کے طور پہ استعمال کر کے گمراہی مذهب سے بیزاری کو فروغ دیا مگر آجکل فیسبوکی دو نمبر دیسی ساختہ ملحدین و لادین جو سائنسی علوم سے تو ناواقف ہیں ہی حتی کہ علمی لیول بھی ناقص ہے اصلی ملحدین و لادینوں اور دیسی ساختہ نام نہاد ملحدین و لادینوں میں فرق اصلی ملحدین و لادینوں کو اگر عقلی و منطقی دلیل پیش کر کے قائل کر دیا جاۓ تو وہ خاموشی اختیار کر کے سوچنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں اور نام نہاد دیسی ساختہ ملحدین و لادینوں کو اگر عقلی سائنسی دلیل پیش کی جاۓ تو وہ اپنی کم علمی اور سائنس سے نہ واقفیت کی وجہ سے سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں اور بونگیاں مارنا شروع کر دیتے ہیں کیوں کے ان کا دور دور تک سائنس سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا خود ساختہ دیسی لبرلز و ملحدین و لادین ابھی تک چارلس ڈارون کی تھیوری اف ایولوشن کا راگ الاپ رہے ہیں اگر ان کا سائنس سے واسطہ ہوتا تو شاید یہ ایسا نہیں کرتے کیوں کہ سائنس کے حساب سے چارلس ڈارون کی تھیوری اف ایولوشن بلکل غلط اور ناممکن ہے ایولوشن کے لئے میوٹیشن کا ہونا لازمی ہے یعنی کہ اگر ایک امیبا کو چھوٹا کیڑا بننا ہے تو اسے تھرٹی نائن انٹو ٹین رئیس ٹو دی پاور اف ٹوئنٹی جینیٹک سائیکل سے گزرنا پڑے گا سائنس کے حساب سے اتنی تیزی سے کوئی چیز چکر لگاۓ گی تو وہ جل کے راکھ ہو جائے گی یقیناً یہ بات ان دیسی ساختہ نام نہاد ملحدین و لادینوں کے سر سے گزر جائے گی کیوں کہ اس بات کو سمجھنے کے لئے سائنس کا علم ہونا لازمی ہے ان دیسی ساختہ نام نہاد ملحدین و لادینوں کی خود ساختہ سائنس کے مطابق ان کا یہ ماننا ہے کہ ہر چیز خود با خود ہوئی یہ بلکل غلط اور مضحکہ خیز ہے حقیقی سائنس کے لاء اف ینٹراپی کے حساب سے اگر کسی بھی چیز کی طرف سے اپنی تمام تر توجہ ہٹا کر اسے نیچر کے رحم و کرم پہ چھوڑ دیا جائے تو وہ اپنی فنا کی جانب سفر شروع کر دیتی ہے- ان دیسی ساختہ لبرلز و ملحدین کا دور دور تک سائنس سے واسطہ نہیں ہے یہ لوگ بس کاپی پیسٹ تک محدود ہیں-
 
Top