رسولِ مدنی ﷺ اور رسول قدنی
مرزا غلام قادیانی اپنے آپ کو "محمد"کہلواتا تھا اور سمجھتا تھا کہ میں ہی حقیقی محمد ہوں (معاذ اللہ)اسی وجہ سے جماعت احمدیہ یعنی قادیانی جماعت کا ہر فرد مرزا غلام قادیانی کو محمد سمجھتا ہے اور حضور خاتم النبیین ﷺ کے جنتے بھی القابات ہیں وہ مرزا غلام قادیانی کو دیتے ہیں ۔سرکار دو عالم، سیدنا، محمد مصطفی، احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسلمان ان کے مبارک شہر مدینہ منورہ کی نسبت سے ”رسول مدنی صلی اللہ علیہ وسلم“ کہتے ہیں۔قاضی ظہور الدین اکمل قادیانی نے معاذ اللہ رسول مدنی کے مقابلے میں مرزا قادیانی کے قادیان شہر کی نسبت سے ”رسول قدنی“کا خطاب دیا اور پھر اس کو قادیانیوں نے اپنے مرکزی اخبار الفضل میں نمایاں جگہ دی ، وہ لکھتا ہے:
اے میرے پیارے، مری جان رسول قدنی
تیرے صدقے ترے قربان رسول قدنی
تونے ایمان ثریا سے ہمیں لا کے دیا
نازش دودہ سلمان رسول قدنی
انت منی و انا منک خدا نے فرمائے
میں بتاوں تری کیا شان رسول قدنی
عرش اعظم پہ تری حمد خدا کرتا ہے
ہم ہیں ناچیز سے انسان رسول قدنی
دستخط قادر مطلق تری مسلوں پہ کرے
اللہ اللہ ! یہ تری شان رسول قدنی
آسمان اور زمین تونے بنائے ہیں نئے
تیرے کشفوں پہ ہے ایمان رسول قدنی
پہلی بعثت میں محمد ہے تو اب محمد ہے
تجھ پہ اترا ہے قرآن رسول قدنی
سر چشم تری خاک قدم نبواتے
غوث اعظم شہ جیلان رسول قدنی
عرش بلقیس معانی ہے ترے قبضے میں
اس زمانہ کے سلیمان رسول قدنی
(روزنامہ اخبار الفضل،جلد :10۔شمارہ:30''16اکتوبر 1922ء )
تیرے صدقے ترے قربان رسول قدنی
تونے ایمان ثریا سے ہمیں لا کے دیا
نازش دودہ سلمان رسول قدنی
انت منی و انا منک خدا نے فرمائے
میں بتاوں تری کیا شان رسول قدنی
عرش اعظم پہ تری حمد خدا کرتا ہے
ہم ہیں ناچیز سے انسان رسول قدنی
دستخط قادر مطلق تری مسلوں پہ کرے
اللہ اللہ ! یہ تری شان رسول قدنی
آسمان اور زمین تونے بنائے ہیں نئے
تیرے کشفوں پہ ہے ایمان رسول قدنی
پہلی بعثت میں محمد ہے تو اب محمد ہے
تجھ پہ اترا ہے قرآن رسول قدنی
سر چشم تری خاک قدم نبواتے
غوث اعظم شہ جیلان رسول قدنی
عرش بلقیس معانی ہے ترے قبضے میں
اس زمانہ کے سلیمان رسول قدنی
(روزنامہ اخبار الفضل،جلد :10۔شمارہ:30''16اکتوبر 1922ء )

آخری تدوین
: