• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

رسول مدنی کے مقابلہ میں قادیان کا رسول قدنی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
رسول قدنی

سرکار دو عالم، سیدنا، محمد مصطفی، احمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسلمان ان کے مبارک شہر مدینہ منورہ کی نسبت سے ”رسول مدنی “صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں۔قاضی ظہور الدین اکمل نے معاذ اللہ رسول مدنی کے مقابلے میں مرزا قادیانی کو قادیان شہر کی نسبت سے ”رسول قدنی“کا خطاب دیا ہے، وہ لکھتا ہے۔
اے میرے پیارے، مری جان رسول قدنی
تیرے صدقے ترے قربان رسول قدنی
تونے ایمان ثریا سے ہمیں لا کے دیا
نازش دودہ سلمان رسول قدنی
انت منی و انا منک خدا نے فرمائے
میں بتاوں تری کیا شان رسول قدنی
عرش اعظم پہ تری حمد خدا کرتا ہے
ہم ہیں ناچیز سے انسان رسول قدنی
دستخط قادر مطلق تری مسلوں پہ کرے
اللہ اللہ ! یہ تری شان رسول قدنی

آسمان اور زمین تونے بنائے ہیں نئے
تیرے کشفوں پہ ہے ایمان رسول قدنی
پہلی بعثت میں محمد ہے تو اب محمد ہے
تجھ پہ اترا ہے قرآن رسول قدنی
سر چشم تری خاک قدم نبواتے
غوث اعظم شہ جیلان رسول قدنی
عرش بلقیس معانی ہے ترے قبضے میں

اس زمانہ کے سلیمان رسول قدنی
(روزنامہ اخبار الفضل،جلد :10۔شمارہ:30''16اکتوبر 1922ء )
saboot 1-new.jpg
مندرجہ بالابھی ملعون قاضی ظہور الدین اکمل قادیانی کی ہے جس میں اس نے نبی کریم ﷺ جن کو تمام مسلمان ان ﷺ کے شہر مبارک "مدینہ طیبہ" کی نسبت سے "رسول مدنی" کہتے ہیں ، کی نقل اتارتے ہوئے مرزا قادیانی کی شان میں اس کے شہر "قادیان" کی نسبت "رسول قدنی" کے عنوان سے نظم لکھی۔
 
آخری تدوین :
Top