NODDING BY THE WITNESS IN REPLY TO QUESTION
(زبان ہلائیں، سر نہ ہلائیں)
صاحبزادہ صفی اﷲ: جناب والا!ایک بات میں عرض کرنا چاہتاہوں۔ یہ گواہ جو ہیں۔ یعنی اٹارنی جنرل صاحب جب سوال پوچھتاہے تو اثبات کی صورت میں سر ہلاتے ہیں۔ تو سر ہلانا تو ریکارڈ پر بھی نہیں آتا۔ ٹی وی کیمرہ بھی ہمارے ساتھ نہیں ہے۔(زبان ہلائیں، سر نہ ہلائیں)