سخت جاہل نادان اور نالائق مسلمان
(انگریزی غلامی کی داستان ِ دل خراش)
(انگریزی غلامی کی داستان ِ دل خراش)
(روحانی خزائن جلد 3 اِزالہ اوھام صفحہ 373)
"ہریک سعادتمند مسلمان کو دعاکرنی چاہیئے کہ اُس وقت انگریزوں کی فتح ہو۔ کیونکہ یہ لوگ ہمارے محسن ہیں۔اور سلطنت برطانیہ کے ہمارے سر پر بہت احسان ہیں۔ سخت جاہل اور سخت نادان اور سخت نالائق وہ مسلمان ہے۔ جو اس گورنمنٹ سے کینہ رکھے اگر ہم ان کا شکر نہ کریں تو پھر ہم خدائے تعالیٰ کے بھی ناشکر گزار ہیں کیونکہ ہم نے جو اس گورنمنٹ کے زیر سایہ آرام پایا اور پار ہے ہیں وہ آرام ہم کسی اسلامی گورنمنٹ میں بھی نہیں پا سکتے۔ہر گز نہیں پا سکتے۔"
