• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سلام ہے امت کا ان غازی جوانوں کو

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ٹکراتے ہین طوفانوں سے ہلا دیتے ہیں چٹانوں کو
ہم چین سے نہ رہنے دینگے گستاخ شیطانوں کو
جو چٹکی مین مسل ڈالیں باطل کے حکمرانوں کو
سلام ہے امت کا ان غازی جوانوں کو
کروڑ جانیں بھی ہوں تو کروں نثار آقا پہ
انگلی نہ اٹھانے دیں گے کبھی تاجدار آقا پہ
ہم لٹنے نہیں دیتے یوں ہی اپنے خزانوں کو
سلام ہے امت کا ان غازی جوانوں کو
پیغام ہے مسلم کا ان کفر کے گیدڑوں کو
گستاخوں کو شاتموں کو چارلی ہیبڈوں کو
چن چن مٹائیں گے دنیا سے بے ایمانوں کو
سلام ہے امت کا ان غازی جوانوں کو
خلش ہے اگر ہم سے تو ہم پہ ہی مٹانا چاہیے
محبت رسول(صلی اللہ علیہ وسلم)کو کبھی نہ آزمانا چاہیے
کٹ کٹ کے بھی نہ آئی عقل نادانوں کو
سلام ہے امت کا ان غازی جوانوں کو

(ضیاء رسول امینی)
 
آخری تدوین :
Top