• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

(سوال وفد کے پاس پہلے موجود ہوتے ہیں، یہ کیسے آؤٹ ہوتے ہیں؟)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
LEAKAGE OF QUESTIONS TO BE PUT TO THE DELEGATION
(سوال وفد کے پاس پہلے موجود ہوتے ہیں، یہ کیسے آؤٹ ہوتے ہیں؟)

جناب عبدالحمید جتوئی: دوسری عرض سنیں۔
سر!دوسری عرض یہ ہے کہ آج ہمیں دیکھ کے ایک چیز کا تعجب ہوا۔وہ یہ ہے کہ جو سوال اٹارنی جنرل پوچھتے ہیںان سے، وہ پہلے ہی لکھا ہوا ان کے پاس موجود ہے۔ تو میرا اندازہ ہے کہ سوالات Leak out ہوئے ہیں۔ کہاں سے ہوئے ہیں؟ وہ آپ لوگ اندازہ لگالیں۔ لیکن یہ Fair نہیں۔اگر وہ Leak ہوتے ہیں اور ان کو پہلے سے اطلاع ہے۔ جس کے لئے وہ لکھ کے جواب لے آئیں تو میں سمجھتاہوں، مجھے توبڑے افسوس سے کہنا پڑتاہے کہ ہاؤس کے ممبران میں سے یا کہیں سے ایسا ہوتاہے کون کرتاہے؟وہ آپ بہتر جانتے ہیں۔
ایک رکن: ضرور ہوتاہے۔
ایک اور رکن: بالکل صحیح ہے۔
427Mr. Chairman: The rest should not be reported. The Reporters would leave the Hall.
(جناب چیئرمین: اب باقی کارروائی کی رپورٹ تیار نہیں ہوگی۔ رپورٹر صاحبان ہال سے چلے جائیں) آپ بھی چلے جائیں۔ آپ بھی بند کر دیں۔
----------
The special Committee adjourned for lunch break to re-assembled.
----------
The Special Committee re-assembled after the lunch break, Mr. Chaiman (Sahibzada Farooq Ali) in the Chair.
Mr. Chairman: Still the quorum is not complete.
ان کے آٹھ ہیں۔ ان کو میں نے گن لیا ہے۔ آپ کے بھی تیس پورے نہیں ہیں ناں آجائیں۔ ریکارڈ میں توپورا ہونا چاہئے ناں۔ نو۔نو۔
مولاناظفر احمد: مولانامفتی محمودصاحب!دو ٹھیک دس ہوگئے۔آپ جلدی آئیں۔ڈاکٹر صاحب آپ اپنے تیس پورے کیجئے۔اپنے تیس پورے کیجئے۔ ہاں بلالیں۔ ہاں۔ آپ نے کیا کہنا ہے۔ میں نے کہا شاید کوئی تقریر کرنی ہے۔ تقریر کا موقع سیشن کے بعد ہوتاہے۔
After every sitting....
مولانا عطاء اﷲ صاحب کو کتب خانہ کاانچارج نہ بنادیں۔
It will save lot to trouble.
آپ کتب خانے کے انچارج ہو جائیں۔ (وقفہ)
(The Delegation entered the chamber)
Mr. Chairman: Yes, the Attorney- General.
(جناب چیئرمین: جی! اٹارنی جنرل صاحب)
----------
 
Top