• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

(سیاسی مسلمان کی تعریف)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
(سیاسی مسلمان کی تعریف)
مرزاناصر احمد: ’’سیاسی مسلمان‘‘ کی یہ تعریف ہے جو ہم نے یہ دی ہے۔ (اپنے وفد کے ایک رکن سے) وہ کہاں ہے؟ نکالو۔ جو آنحضرتa نے… یہ تین احادیث ہیں۔ یہ سیاسی مسلمان جو ہے وہ اس کی تعریف بڑی اچھی طرح کر رہی ہیں۔ ایک دوسرے کو وہ… میں ترجمہ پڑھ دیتا ہوں۔ یا کہیں تو عربی اور ترجمہ دونوں پڑھوں؟ یہ ترجمہ ہے۔ وقت150 محفوظ کرتے ہیں اپنا۔ حدیث میں آیا ہے:
’’اے محمدﷺ مجھے اسلام کے بارے میں مطلع فرمائیں۔ حضورﷺ نے فرمایا کہ اسلام یہ ہے کہ تو گواہی دے کہ اﷲ کے سوا اور کوئی معبود نہیں اور محمدﷺ اس کے رسول ہیں۔ نیز یہ کہ تم نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو اور رمضان کے روزے رکھو اور اگر راستہ کی توفیق ہو تو بیت اﷲ کا حج کرو۔ اس شخص نے کہا کہ حضورﷺ نے بجا فرمایا۔ راوی کہتے ہیں کہ ہمیں اس پر تعجب آیا کہ سوال بھی کرتا ہے اور جواب کی تصدیق بھی کرتا ہے۔ پھر اس شخص نے پوچھا کہ مجھے ایمان کے بارے میں آگاہ فرمائیں۔ حضورﷺ نے فرمایا کہ ایمان یہ ہے کہ آپ اﷲ پر ایمان لائیں، اس کے فرشتوں، اس کی کتابوں، اس کے رسولوں پر ایمان لائیں۔ اس شخص نے کہا آپ نے درست فرمایا۔ بعد میں آنحضرتﷺ نے فرمایا جبرائیل علیہ السلام تھے، تمہیں اسلام سکھانے آئے تھے۔‘‘
دوسری حدیث کا ترجمہ یہ ہے کہ: ’’اہل نجد میں سے ایک شخص، پراگندہ بالوں والا، حضورﷺ کے پاس آیا۔ ہم اس کی آواز کی گنگناہٹ تو سنتے تھے۔ مگر اس کی باتوں کو نہیں سمجھتے تھے۔ یہاں تک کہ وہ شخص زیادہ قریب ہوگیا تو معلوم ہوا کہ وہ حضورﷺ سے اسلام کے بارے میں دریافت کررہا ہے۔ حضورﷺ نے فرمایا کہ دن اور رات میں پانچ نمازیں مقرر ہیں۔ اس نے کہا کہ ان پانچ کے علاوہ اور بھی نمازیں ہیں؟ حضورﷺ نے فرمایا کہ نہیں، بجز اس کے کہ تم بطور نفل ادا کرنا چاہو۔ حضورﷺ نے پھر فرمایا کہ رمضان کے روزے رکھو۔ اس نے پوچھا کہ رمضان کے روزوں کے علاوہ اور بھی روزے فرض ہیں؟ حضورﷺ نے فرمایا نہیں، سوائے اس کے کہ تم بطور نفل رکھنا چاہو۔ پھر حضورﷺ نے اس کے سامنے زکوٰۃ کا ذکر فرمایا۔ اس نے کہا اس کے151 علاوہ بھی اور ہے؟ حضورﷺ نے فرمایا کہ نہیں سوائے اس کے کہ تم بطور نفل زیادہ دو۔‘‘
Mr. Yahya Bakhtiar: This is the definition of ’’سیاسی مسلم‘‘or Muslims as such?
(جناب یحییٰ بختیار: کیا یہ تعریف سیاسی مسلمان کی ہے یا نرے مسلمان کی؟)
مرزاناصر احمد: یہ اگلی تیسری حدیث بھی ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہو جاتا ہے، یہ سارا:
’’وہ شخص مجلس سے اٹھ کر چل پڑا اور یہ کہہ رہا تھا کہ بخدا میں ان احکام پر نہ زیادہ کروں گا اور نہ ان میں کمی کروں گا۔ رسول اکرمﷺ نے فرمایا کہ اگر یہ اپنے اس قول میں سچا ثابت ہوا تو ضرور کامیاب ہو جائے گا۔‘‘
تیسری حدیث بخاری کی ہے۔ وہ بھی یہ ہے کہ:من صلے صلوٰتنا واستقبلنا قبلتنا واکل ذبحیتنا فذالک اللمسلم۰ الذی ذمۃ اﷲ وذمۃ رسولہ فلا تفسد اﷲ فی ذمتہ
’’جس شخص نے وہ نماز ادا کی جو ہم کرتے ہیں، اس قبلہ کی طرف رخ کیا۔ جس کی طرف ہم رخ کرتے ہیں اور ہمارا ذبیحہ کھایا، وہ مسلمان ہے جس کے لئے اﷲ اور اس کے رسول کا ذمہ ہے۔ پس تم اﷲ کے دئیے ہوئے ذمے میں اس کے ساتھ دغا بازی نہ کرو۔‘‘
یہ سیاسی تعریف ہے۔
Mr. Yahya Bakhtiar: Mirza Sahib, recently, in England, when this Rabwa incident took place in Pakistan on the 2nd June, the Ahmadiyya Community in England at Blackburn, on the 2nd of June passed a Resolution. You may have seen it.
(جناب یحییٰ بختیار: مرزاصاحب! حال ہی میں بلیک برن انگلینڈ میں جب یہ ربوہ کا واقعہ ۲؍جون کو پاکستان میں وقوع پذیر ہوا تھا تو ایک ریزولیوشن پاس ہوا۔ آپ نے دیکھا ہوگا)
152Mirza Nasir Ahmad: No, I have not.
(مرزاناصر احمد: نہیں۔ میں نے نہیں دیکھا)
Mr. Yahya Bakhtiar: But I will give you a copy; you can get it varified:
"That we are deeply disturbed and worried at the news of riots, breakdown of all law and order and the persecution of Ahmadis all over the length and breadth of Pakistan."
The next is:
"That we are distressed at the atrocities meted out to Ahmadiyya Muslims in Pakistan by non- Ahmadiyya Pakistanis."
Sir, will you explain who are these 'non- Ahmadiyya Pakistanis'? They refer to themselves as 'Ahmediya Muslims' and those who allegedly committed these atrocities as 'non- Ahmediya pakistanis'.
(جناب یحییٰ بختیار: میں آپ کو ایک کاپی دوں گا۔ آپ اس کی تصدیق کر سکتے ہیں:
’’چونکہ تمام طول وعرض پاکستان میں احمدی مسلمانوں پر غیر احمدی پاکستانیوں نے ظلم وتعدی توڑ دی ہے۔ ہم سخت اذیت میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ فسادات کی خبر سے بے انتہاء پریشان اور بے اطمینان ہوگئے ہیں۔ نقص قانون اور امن اور احمدیوں پر ایذا رسانی اور ان کے خلاف استغاثہ سے۔‘‘
اب آپ بتائیں یہ غیراحمدی پاکستانی کون ہیں۔ اپنے کو تو وہ احمدیہ مسلم کہتے ہیں اور وہ کون لوگ ہیں جو زیادتیاں کر رہے ہیں۔ یہ غیراحمدی پاکستانی کون ہیں)
مرزاناصر احمد: یہ مجھے تو علم نہیں۔ میں نے کہا میں نے نہیں دیکھا۔ پہلی دفعہ سن رہا ہوں۔ یہاں ’’نان احمدیہ پاکستانی مسلم‘‘ چاہئے تھا۔
جناب یحییٰ بختیار: میں، میں کہہ رہا ہوں کہ آپ ریفر کر رہے ہیں مسلمانوں کو عام طور پر as not Muslims. (غیرمسلم)
مرزاناصر احمد: نہیں،نہیں۔
جناب یحییٰ بختیار: تو یہ Your Community does not consider it. One of my questions which you will clarify kindly.... (آپ مہربانی سے وضاحت کریں)
مرزاناصراحمد: ہاں! میں… اس کی نقل مجھے دے دیں۔
Mr. Chairman: The copy may be handed over and may be replied to by tomorrow.
(جناب چیئرمین: ایک نقل ان کو دے دیں اور کل یہ اس کا جواب دیں)
153جناب یحییٰ بختیار: یہ اخباروں میں آیا ہے۔ آپ Verify (تصدیق) کرا لیں۔
مرزاناصر احمد: نہیں، نہیں۔ اخباروں میں تو اتنی غلط باتیں آئی ہیں کہ کس کس کی آپ تصحیح کریں گے۔
Mr. Yahya Bakhtiar: Sir, I shall verify.... ہاں!
(جناب یحییٰ بختیار: میں تصدیق کروں گا)
Mr. Chairman: I think, I think....
(جناب چیئرمین: میرا خیال بھی یہی ہے…)
Mr. Yahya Bakhtirar: We will meet after Prayers? (جناب یحییٰ بختیار: ہم نماز کے بعد ملیں گے)
Mr. Chairman: Yes. Before the Delegation leaves, the Chair needs one clarification. The question was put but the answer has not yet been clear. So, I will repeat the question and put it to the Witness:
"Is it a fact that the word "Kafir", as understood by the Common Muslims.... not by Ulema.... means a man who is not a Muslim?
(جناب چیئرمین: جی ہاں! پیشتر اس کے کہ وفد باہر جائے۔ ایک نکتہ کی ہم وضاحت چاہتے ہیں۔ ایک سوال کیا گیا تھا۔ مگر جواب صاف نہیں ہوا۔ تو میں گواہ کے سامنے سوال کو پھر دہراتا ہوں: ’’کیا یہ واقعہ ہے کہ لفظ کافر جس معنی میں ایک عام مسلمان سمجھتا ہے… علماء نہیں… کیا اس کے معنی یہ ہیں کہ کافر وہ ہے جو مسلمان نہیں ہے۔‘‘)
مرزاناصر احمد: کیا ہے؟ میں سمجھا نہیں۔
Mr. Chairman: Is it a fact that the word "Kafir" as understood by a common Muslim.... not Ulema.... means a man who is not a Muslim? Only the.... clarification on this point.
(جناب چیئرمین: کیا یہ واقعہ ہے کہ لفظ کافر جس معنی میں کہ ایک عام مسلمان اس لفظ کو سمجھتا ہے۔ علماء نہیں… کیا اس کے معنی یہ ہیں ایک وہ شخص جو مسلمان نہیں ہے میں اس نکتہ پر وضاحت چاہتا ہوں)
Mirza Nasir Ahmad: Ahmadi Muslim?
(مرزاناصر احمد: احمدی مسلمان؟)
Mr. Yahya Bakhtiar: No. Ordinarily, a common man, Sir, when you say so and so is Kafir,....
(جناب یحییٰ بختیار: ایک عام آدمی جب آپ کہتے ہیں کہ فلاں فلاں کافر…)
مرزاناصراحمد: ہوں۔
Mr. Yahya Bakhtiar: .... what is his understanding? He understands that he is not a Muslim?
(جناب یحییٰ بختیار: وہ کیا سمجھ رہا ہے؟ وہ یہی سمجھتا ہے کہ وہ مسلمان نہیں ہے)
154Mr. Chairman: Is it a fact that he is not a Muslim it is understood as such?
(جناب چیئرمین: کیا یہ ایک واقعہ ہے کہ وہ مسلمان نہیں ہے۔ اس کو یہی سمجھا جاتا ہے؟)
Mr. Yahya Bakhtiar: The Chairman wanted clarification.
(جناب یحییٰ بختیار: چیئرمین صاحب وضاحت چاہتے ہیں)
Mr. Chairman: It needs clarification because this point has not been clarified.
(جناب چیئرمین: یہ نکتہ وضاحت چاہتا ہے۔ کیونکہ اس کی وضاحت نہیں ہوئی ہے)
مرزاناصر احمد: یہ Clarification (وضاحت) تو وہ Common Man (عام آدمی) بتا سکتا ہے جس کی طرف وہ اشارہ کر رہے ہیں۔ میں کیسے بتادوں؟
Mr. Yahya Bakhtiar: I will ask further questions.
(جناب یحییٰ بختیار: میں بعد میں مزید سوالات پوچھوں گا)
Mr. Chairman: Yes, this question remains pending. The witness can reply any time.
The Delegation is allowed to withdraw; and upto 8: 00 pm.
(جناب چیئرمین: جی ہاں! یہ سوال بعد میں جواب کے لئے زیرغور رہے گا۔ وفد کو مغرب کی نماز کے لئے جانے کی اجازت ہے۔ ۸؍بجے تک کے لئے)
Mr. Yahya Bakhtiar: 8: 00 pm?
Mr. Chairman: 8: 00 pm, after Mughrib Prayers.
Thank you very much.
(جناب چیئرمین: ۸؍بجے مغرب کی نماز کے بعد۔ آپ کا بہت شکریہ!)
Mr. Yahya Bakhtiar: You want me, Sir, to....
(Interruption)
8 o'clock. If you want me to clarify some position and some point, you know, because I don't want to....
Mr. Chairman: Yes, the witness can take any time. (جناب چیئرمین: جی ہاں! گواہ کوئی بھی وقت لے سکتے ہیں)
Mr. Yahya Bakhtiar: We are here to clarify the position. (جناب یحییٰ بختیار: ہم یہاں پوزیشن کو واضح کرتے ہیں)
Mr. Chairman: Yes. (جناب چیئرمین: جی ہاں!)
155Mr. Yahya Bakhtiar: Thank you.
(جناب یحییٰ بختیار: شکریہ!)
Mr. Chairman: The honourable members may keep sitting. (جناب چیئرمین: معزز ممبران تشریف رکھیں)
(The Delegation left the Chamber)
(وفد چیمبر سے چلاگیا)
Mr. Chairman: The Special Committee is adjurned to meet at 8: 00 pm. for Mughrib Prayers.
(جناب چیئرمین: خصوصی کمیٹی ۸؍بجے تک مغرب کی نماز کے لئے ملتوی ہوتی ہے)
The Special Committee adjourned for Maghreb Prayers to meet at 8: 00 pm.
----------
The Special Committee re-assembled after Maghreb Prayers, Mr. Chairman (Sahibzada Farooq Ali) in the Chair.
خصوصی کمیٹی مغرب کی نماز کے بعد دوبارہ جمع ہوئی۔مسٹر چیئرمین (صاحبزادہ فاروق علی) کرسی صدارت پر بیٹھے۔
Mr. Chairman: Should we call them? .... They may be called.
(جناب چیئرمین: کیا ہم ان کو بلالیں۔ ان کو بلالیا جائے)

(The Delegation entered the Chamber)
(وفد چیمبر میں داخل ہوا)
Mr. Chairman: Yes. the Attorney General.
(جناب چیئرمین: جی ہاں! اٹارنی جنرل)
مرزاناصراحمد: اس کے متعلق ایک وضاحت چاہئے۔
جناب یحییٰ بختیار: جی۔
مرزاناصراحمد: یہ اس کے اوپر، جس اخبار میں چھپا ہے، اس کا نام نہیں ہے۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، یہ مجھے ڈائریکٹ ملا ہے کہ یہ ریزولیوشن پاس ہوا تھا۔
مرزاناصراحمد: نہیں، ویسے یہ کسی اخبارمیں نہیں چھپا؟
جناب یحییٰ بختیار: مجھے بتایا گیا ہے کہ اخبار میں چھپا ہے، But مجھے یہ…
مرزاناصراحمد: ہاں! یعنی یہ علم نہیں ہے۔ میں اس واسطے پوچھ رہا تھا کہ…
156جناب یحییٰ بختیار: میں معلوم کرنے کی کوشش کروں گا۔
مرزاناصراحمد: نہیں، ان کو میں بھجواؤں گا ناں! اس کے متعلق…
جناب یحییٰ بختیار: … آپ اپنی جماعت سے پوچھ لیجئے…
مرزاناصراحمد: ہاں، ہاں!
جناب یحییٰ بختیار: … کہ کیا ریزولیوشن پاس ہوا ہے۔
مرزاناصراحمد: جی۔
Mr. Yahya Bakhtiar: Sir, before we adjourned, you were explaining the meaning of "Kafir" and you said that when you referred to Muslim and Kafir, you mean in political sense.....
(جناب یحییٰ بختیار: جناب! اجلاس ملتوی ہونے سے قبل آپ لفظ کافر کی وضاحت کر رہے تھے اور آپ نے مسلمان اور کافر کے حوالے سے کہا کہ سیاسی معنی میں…)
Mirza Nasir Ahmad: Also, we also mean in poltical sense and in other sense also.
(مرزاناصر احمد: ہم سیاسی معنی میں بھی لیتے ہیں اور دیگر معنی میں بھی)
Mr. Yahya Bakhtiar: In both the Sense. And one sense is political sense means that he says within the pale of Islam.
(جناب یحییٰ بختیار: جی ہاں! دونوں معنی میں ایک سیاسی معنی یعنی یہ کہ وہ دائرہ اسلام کے اندر ہے)
مرزاناصراحمد: ہاں! اس کا اپنا ایک دائرہ اسلام ہے۔ وہ اس کے اندر رہتا ہے آدمی سیاسی تعریف میں۔
جناب یحییٰ بختیار: اور دوسری تعریف میں نہیں رہتا؟
مرزاناصراحمد: اور دوسری تعریف میں اس کا اپنا ایک دائرہ ہے اور اس کا تعلق اﷲتعالیٰ سے ہے۔ اس دنیا کے ساتھ نہیں۔
Mr. Yahya Bakhtiar: No, I am asking you, Sir, because so much has been said in our society about the word "Kafir" and you being learned, have your own interpretation, so we want the position to be clarified, that when you say that so and so is "Kafir" or any member of your community says that so, what is the impression it given to the ordinary Muslims, ordinary 157followers of yours or ordinary public? That he is outside the pale of Islam? Or he still remains in the folds of Islam?
(جناب یحییٰ بختیار: میں آپ سے یہ پوچھتا ہوں جناب کہ چونکہ ہماری سوسائٹی میں یہ لفظ کافر اتنا کچھ کہا گیا ہے اور آپ عالم شخص ہیں۔ آپ کا اپنا بھی مفہوم ہوگا تو ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہمارے لئے وضاحت کریں کہ جب آپ کہتے ہیں یا آپ کی جماعت کا کوئی آدمی کہتا ہے کہ فلاں فلاں کافر ہے تو آپ کے کہنے کا ایک عام مسلمان پر کیا تاثر پیدا ہوگا یا آپ کے اپنے پیروو یا عام پبلک کیا تاثر قبول کرے گی کہ وہ شخص دائرہ اسلام سے باہر ہے یا وہ اب بھی اسلام کی حد بندی میں ہے)
مرزاناصر احمد: بات یہ ہے کہ جہاں تک میرا حافظہ مجھے کام دیتا ہے۔ میں نے اپنے زمانہ خلافت میں کبھی یہ لفظ استعمال ہی نہیں کیا۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، آپ کی مثال میں نہیں کہہ رہا جی۔
مرزاناصر احمد: نو سال میں ہوا ہی نہیں۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، آپ کے زمانہ میں میں نہیں کہہ رہا، آپ کی کمیونٹی کا میں نے کہا کہ اگر احمدیہ کمیونٹی کے کسی… آپ کے والد صاحب نے اگر فرض کرو کیا ہو۔ He was also the Head of Ahmadiyya Community. (وہ بھی احمدیہ فرقے کے سربراہ تھے)
مرزاناصر احمد: ہاں! وہ ۱۹۵۸ء سے پہلے اگر کسی وقت کیا ہے۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، نہیں۔ I am just asking, Sir. (میں جناب صرف پوچھ رہا ہوں)
مرزاناصراحمد: ہوں۔
Mr. Yahya Bakhtiar: Your father was also the Imam before you.
(جناب یحییٰ بختیار: آپ کے والد بھی تو امام تھے آپ سے پہلے)
Mirza Nasir Ahmad: He was Khalifa-ul-Masih Sani. (مرزاناصر احمد: وہ خلیفۃالمسیح الثانی تھے)
اب میں ’’امام‘‘ کا لفظ نہیں استعمال کروں گا، غلط فہمی ہوگی پیدا۔
Mr. Yahya Bakhtiar: نہیں، نہیں I am just Saying because it was just your.....
(جناب یحییٰ بختیار: میں تو اس لئے کہہ رہا تھا کیونکہ آپ…)
مرزاناصر احمد: ہاں! نہیں، ٹھیک ہے، ہاں!
Mr. Yahya Bakhtiar: Now, supposing Mirza Bashir-ud-Din Mahmood Ahmad as "Khalifa-e-Sani Ahmediyya.....
(جناب یحییٰ بختیار: فرض کریں مرزا بشیرالدین محمود احمد خلیفہ ثانی احمدیہ ہیں…)
مرزاناصر احمد: جب ہم استعمال…
158Mr. Yahya Bakhtiar: ....Or....
(جناب یحییٰ بختیار: …یا…)
مرزاناصراحمد: ہاں! ٹھیک ہے۔
Mr. Yahya Bakhtiar: .... even Mirza Ghulam Ahmad as the founder.....
(جناب یحییٰ بختیار: مرزاغلام احمد بحیثیت بانی…)
مرزاناصراحمد: ہاں، ہاں!
Mr. Yahya Bakhtiar: .... of Ahmadiyya Movement.... (جناب یحییٰ بختیار: … احمدیہ تحریک کے…)
مرزاناصراحمد: اس کا مطلب اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ ان کے بعض کام ہمارے نزدیک ایسے ہیں جو اﷲتعالیٰ کو پیارے نہیں…
جناب یحییٰ بختیار: یعنی وہ مسلمان پھر بھی رہتے ہیں؟
مرزاناصر احمد: وہ قابل مواخذہ ہیں اﷲتعالیٰ کے نزدیک۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، پھر بھی وہ مسلمان رہتے ہیں یا نہیں؟
مرزاناصر احمد: اگر پانچ ارکان اسلام کے علاوہ باقی جو تعلیم ہے اور احکام قرآنی ہیں، ان کو چھوڑ کے یا خود ان پانچ پر عمل نہ کر کے بھی مسلمان رہتا ہے۔ جیسا کہ عام محاورہ ہے ہمارا… یہ میں اعتراض نہیں کسی پر کر رہا، بات بتا رہا ہوں… پھر وہ ایک Sense میں مسلمان رہتے ہیں، ایک میں نہیں۔
Mr. Yahya Bakhtiar: Sir, I am sorry, I have not explained my position. Now I could be a "Gunahgar" (گنہگار) Muslim:
(جناب یحییٰ بختیار: جناب! مجھے افسوس ہے کہ میں نے اپنی پوزیشن کی وضاحت نہیں کی۔ میں ایک گنہگار مسلم ہو سکتا ہوں)
’’آخر گنہگار ہوں کافر نہیں ہوں میں۔‘‘
Ghalib says this: it has got a particular meaning. I am a Muslim, I may commit a hundred and one sins, but when do I 159become a Kafir? If I refuse to accept Mirza Ghulam Ahmad as a Nabi, will I be a Kafir according to you or a "Gunahgar"?
(جو غالب نے کہا اس کے ایک خاص معنی ہیں۔ میں ایک مسلمان ہوں ایک سو ایک گناہ کر لوں۔ لیکن میں کافر نہ بنوں گا۔ تو اگر میں مرزاغلام احمد کو نبی نہ مانوں تو کیا میں آپ کی نظر سے گنہگار ہوں یا کافر)
 
Top