• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیدنا عیسیٰ علیہ اسلام کا رفع - ایک مراقی عورت کا وہم؟

الصارم المسلول

رکن ختم نبوت فورم
بسم اللہ الرحمان الرحیم

الحمدللہ القویی المتین، وصلاۃ وسلام علی من بعث بالسیف رحمۃ للعالمین-


مرزا قادیانی کے مطابق سیدنا عیسیٰ علیہ اسلام کا رفع الی السماء کا عقیدہ ایک مراقی عورت کا وہم معلوم ہوتا ہے
ملاہظہ ہو:
''اور یسوع گو زندہ بچ گیا مگر اس کا پھر ظالم یہودیوں کے سامنے جانا مصلحت نہ تھی اس لئے عیسائیوں نے یہ بات
کہہ کر پیچھا چھڑایا کہ فلاں عورت یا مرد کے روبرئے یسوع لعنت کے دنوں کے بعد آسمان پر چلا گیا ہے۔
مگر یہ بات تو بالکل جھوٹا منصوبہ اور یا کسی مراقی عورت کا وہم تھا۔''
(کتاب البریہ، روحانی خزائن جلد 13صفحہ 274)

سکین:
32zp1tk.png


مرزا قادیانی کی اس تحریر سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہم کسی مراقی شخص سے دینی امور یا عقائد حاصل نہیں
کرسکتے۔
لیکن اگر کوئی ایسا ہی شخص جو مراق کی بیماری کا شکار ہو اور عقائید لینا تو دور کی بات بلکہ وہ نبوت کا ہی دعوہ
کر ڈالے تو کیا ہم اس کی نبوت کو تسلیم کریں گے؟
مرزا قادیانی خود مراق کی بیماری کا شکار تھا۔
مرزا بشیر(مرزے کے بیٹے) کی زبانی مرزے کو نہ صرف مراق بلکہ ہسٹیریا بھی تھا:
''ڈاکٹر محمد اسماعیل نے مجھ سے بیان کیا کہ میں نے کئی دفع حضرت مسیح موعود سے سنا ہے کہ مجھے ہسٹیریا ہے۔
بعض اوقات آپ مراق بھی فرمایا کرتے تھے''
(سیرت المہدی حصہ دوم، صفحہ 340)

سکین:
jpas6v.png


مرزا قادیانی کی زبانی:
''میرا تو یہ حال ہے کہ دو بیماریوں میں ہمیشہ مبتلا رہتا
ہوں
تاہم مصروفیت کا یہ حال ہے کہ بڑی بڑی رات
تک بیٹھا کام کرتا رہتا ہوں حالانکہ زیادہ جاگنے سے
مراق کی بیماری ترقی کرتی ہے اور دوران سر کا دورہ
زیادہ ہو جاتا ہے۔ تاہم میں اس کی پرواہ نہیں کرتا
اور اس کام کو کئے جاتا ہوں۔''
(الحکم نمبر 40 جلد 5، 31 اکتوبر 1901، صفحہ 6)

سکین:
2jg7y42.jpg


مرزا کا مراقی ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ اس کا اپنے آپ کو اللہ کا نبی سمجھنا، اپنے آپ کو مہدی، مسیح،
کرشنا سمجھنا اور عیسی علیہ اسلام کو کشمیر میں دفن ہونے کا دعوہ کرنا اور اس کے علاوہ اس کے تمام غیر اسلامی
دعوے محظ ایک مراقی عورت کا وہم تھے۔

تو اے میرے قادیانی دوستوں ذرہ سوچو،
قیامت والے دن اگر مرزا قادیانی تمہارے سامنے کھڑا ہو کر یہ کہے کہ
''میں تو صرف ایک دماغی مریض تھا، ان لوگوں نے تو مجھے سچ مچ ہی نبی مان لیا۔''
تو تم کیا کرو گے؟
اللہ سبحان وتعالیٰ ہم سب کو صراط المستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
آمین۔

اگر فورم ممبرز کے پاس مرزے کے مراق سے متعلق اور ریفرنس موجود ہیں تو ضرور شیئر کریں۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
بہت ہی عمدہ تحقیق پیش کی ہے واہ معلومات میں کافی اضافہ ہوا ہے اور رہی مرزے کی مراقی پن کی کیفیت تو اس کی ہر ہر تحریری گلہ پھاڑ کر کہہ رہی ہے کہ مرزا مراقی تھا مرزا مراقی الذہن کچھ یہ بھی ملاحظہ فرما لیں

کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی مرد کو بھی حمل ہوا ہو اور پھر وہ حمل دس ماہ تک رہا ہو ، یقیناً آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا ہاں یہ سائنس کی ترقی قادیانی میں ہوئی تھی جس کے نتیجہ میں مرزا غلام قادیانی کو رجولیت کے بعد دس ماہ کا حمل ہوا تھا اور یاد رہے کہ دس ماہ کا حمل جانوروں میں سے گدھے کی وائف کو ہوتا ہے جو ہمارے یوزر گاوں کے ہے وہ اس چیز کو جانتے ہوں گے مکمل حوالہ جات کے ساتھ یہ پوسٹ پڑھیں اور فورم کی اصل پوسٹ پر کمنٹس بھی کریں (مجھے آپ تمام سے شکوہ ہے کہ ہم اتنی محنت سے حوالہ تلاش کر کے کے فورم میں پیش کر رہا ہوں مگر فیس بک پر تو تمام کمنٹس کرتے ہیں فورم پر کوئی نہیں کرتا آپ بھی بڑی خود غرض ہیں :)
http://www.khatmenbuwat.org/threads/حاملہ.843/
 
Top