• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر 19

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
بمواد مذکورہ آیۃ پر وارد ہو ۔
ناظرین کو بشرط تدبر اس مقام سے کئی امور دریافت ہو سکتے ہیں ۔
1۔ رسول اور غیر رسول میں فرق بحسب العلم والظن والزام علی الغیر وعدم الزام ۔
2۔ دفع اس اعتراض کا جو اہل اعتزال بآیۃ مذکورہ متمسک ہو کر کرامت ولی پرواردکرتے ہیں َ۔
3۔ دفع نقص باخبار رمال ومجفر وغیرہ ۔
4۔قادیانی صاحب کے استدلال بالآیۃ کا فساد۔
قادیانی کا مدعی میں نبی اور رسول ہوں خاص طور پر مجھے نبی ورسول کہلوانے کا استحقاق ہے۔
صغریٰ:۔ مجھ کو غیب مصفی پر اطلاع دی جاتی ہے ۔ کبریٰ :۔ اور جس کو غیب مصفی پر اطلاع دی جائے وہ بہ شہادت آیۃ مذکورہ رسول ہوتا ہے نتیجہ :۔ پس میں بھی رسول ہوں ۔
یہاں وجہ فساد یہ ہے کہ دلیل مذکورہ کے مقدمہ میں مراد اطلاع سے اگر اطلاع قطعی حجۃ علی الغیر ہے توہم کہتے ہیں کہ اس طرح کی اطلاع خاصہ نبی اور رسول کا ہے بحکم آیۃ فلایظھر علی غیبہ احدا الا من ارتضی من رسول ۔ کیونکہ اس میں اطلاع قطعی بحد مذکورہ کی نفی بغیر رسول شرعی کے ، سب سے کی گئی ہے۔اور اگر مراد اطلاع سے اطلاع غیر قطعی الی للذکور ہے،اوردوسرامقدمہ یہ کہ جس کو اطلاع قطعی بحد مذکور حاصل ہو وہ رسول ہوتا ہے ۔ تو اس استدلال سے قادیانی صاحب کو کیا فائدہ ملا، کیونکہ قطعی علم والا رسول بنا ۔ اور اس کا علم چونکہ غیر قطعی ہے لہذا وہ رسول اور نبی کے لفظ کا مستحق نہ ہوا۔
5۔ یہی آیت جس کا حاصل یہ ہے کہ رسول کا علم بالغیب قطعی واجب التسلیم ہوتا ہے ۔ قادیانی کے اس دعویٰ کو کہ میں مسیح موعود ہوں آڑا رہی ہے ۔ کیونکہ بمجب اس آیت کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی متواترپشیین گوئیاں دربار نزول مسیح بن مریم سچی اور واجب التسلم ٹھہریں ۔ جن کی تصدیق کو ایمان اور انکار کو کفر کہا جائے گا۔
 
Top