• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر102

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
کہ اس سے قول الٰہی کا ردوبدل لازم آتا ہے ہرگز نہیں۔ توایسا ہی وما قتلوہ کی نقیض صریح یعنی قتلوہ کو بل رفعہ اللہ الیہ سے باطل کہنے میں کونسا ردوبدل کلام الہی میں آگیا ۔ اگر کہا جاوے کہ بل عباد مکرمون تو اتخذ الرحمن ولدا کے بعد مذکور ہے نہ مااتخذاللہ من ولد کے بعد تاکہ ماقتلوہ کی نظیر بن سکے۔ توجوابا گذارش ہے کہ بعد تسلیم اتحاد مضمون دونوں کلاموں یعنی اتخذ الرحمن ولدا اور اتخذ اللہ من ولد کے عذر مذکور قابل سماع نہیں ہو سکتا ۔اور دلیل کا انفعال دعویٰ سے اور جواب کا سوال سے قرآن کریم کی طرز کے مخالف نہیں ، دیکھو وقالوایایھا الذی نزل علیہ الذکورانک لمجنون ، (حجر 6)اور جگہ ہے اور جواب اس کا ماانت بنعمۃ ربک بمجنون (قلم آیت2) دوسری سورت میں۔بسن بیت ؎
مازیاراں چشم یاری داشتیم ۔۔۔۔ خود غلط بود آنچہ ماپندا شتیم
ص30قولہ:۔ اے ناظرین برائے خدابخکم الانصاف احسن الاوصاف ذرا انصاف فرمایا جاوے۔جس مسئلہ کی نسبت ایک شوروغل مچ رہا تھا کہ خلاف اجماع ہے۔اب اس کی نسبت مؤلف رسالہ شمس الہدایت فرماتے ہیں کہ بعض اہل تحقیق رفع جسم برزخی کے بھی قائل ہیں۔پھر مؤلف صاحب سے عرض ہےکہ ہم لوگوں کو آپ اہل تحقیق میں ہی رکھئیے ،اورآپ توعوام اورکافہ اہل اسلام میں شامل ہیں۔ حضرت کیا ایسے ہی مسئلہ کو ثابت بالاجماع کہا جاتا ہے۔ جس میں اہل تحقیق اس کےمخالف ہوں۔
اقول:۔کاش!اگر آپ شمس الہدایت کو کسی محقق عالم سے پڑھ لیتے تو اتنی رسوائی آپ کو حاصل نجہ ہوئی ۔اتنے بڑے فخر اورتعلی کے بعد جہالت درجہالت ظاہر ہو تو پھر حیادار کےلیے زندگی مشکل ہوجاتی ہے ،ناظرین خدارا انصافے،شمس الہدایت کی عبارت میں(الابعض اہل تحقق)اضافت کے ساتھ ہے، یعنی اہل تحقیق میں سے بعض مطلب یہ ہوا کہ اکثر اہل تحقیق نے تو صرف رفع بجسم عنصری ذکر کیا ہے۔ مگر بعض اہل تحقیق میں بعض ،مطلب یہ ہواکہ اکثر اہل تحقیق نے تو صرف رفع بجسم عنصری ذکر کیا ہے۔ مگر بعض اہل تحقیق میں سے قائل برفع جسم عنصری برزخی کے ہیں ۔یعنی عنصری بعد سلب شہوۃ طعام وشراب اٹھایا گیا ۔ امروہی صاحب نے (بعض اہل تحقیق )کو مرکب توصیفی سمجھ کر بے وقت کی راگنی حسب عادت ہانکنی شروع کردی ۔
سوال:۔(بعض اہل تحقیق)ترکیب اضافی کی تقدیر پر جب مفاد یہ ٹھہرا کہ اہل تحقیق میں سے بعض قائل برفع جسم برزخی ہوئے ہیں، پھر رفع جسمی پر اجماع نہ رہا ۔اور نیز یہ امر قابل تسلیم ہی نہیں اہل تحقیق کے دوایسے متخالف مذہب ہوں، حق تو ایک ہی ہوا کرتا ہے ۔وماذا بعد الحق الا الضلل، اور بعد الاختلاف فی الرفع ، اتفاق فی النزول ممکن نہیں۔
جواب:۔پہلے یہ بیان کرنا ضروری سمجھتا ہے کہ مراد بعض سے (بعض اہل تحقیق) میں کون ہے ،سو معلوم ہوکہ ایک تو محدث دہلوی المعروف بہ شاہ ولی اللہ ؒ اوردوسرے شیخ محی الدین بن عربی اورجسم برزخی سےمراد ان دونوں حضرات کی وہی جسم عنصری ہے۔مگر بعد سلب کرلینے شہوت طعام وشراب وغیرہ ضرورت بشریہ کے، جیسا کہ حقیقی برزخی بعدالموت مسلوب الشہوت ہوتاہے،برزخی کو بمعنی مسلوب الشہوت لینے کی وجہ یہ ہے کہ دونوں صاحبوں کا مذہب حیات مسیح کا ہے، دیکھو حضرت شیخ فتوحات باب 367 حدیث معراج میں لکھتے ہیں۔ فلما دخل اذابعیسی علیہ السلام بجسدہ عینہ فانہ لم یمت الی الان رفعہ اللہ الی ھذہ السماء واسکنہ بھا وحکمہ فیھا وھو شیخنا الاول الذی رجعنا علی یدہ ولہ بنایۃ عطیمۃ لا یغفل عنا ساعۃ واحدۃ (فتوحات مکیہ)
 
Top