• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر190

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
قولہ:۔صفحہ 152کا حاصل وہی ہے جس کی تردید بحث لغت واحادیث نزول واجماع میں گذر چکی ہے ۔صفحہ 153کا حاصل :۔صحیح بخاری میں ہے ۔قال ابن عباس متوفیک ممیتک ،جس کی اسناد عمدۃ القاری میں حسب ذیل لکھی ہے ۔ثم تعلیق ابن عباس ھذا راوہ ابن ابی حاتم عن ابیہ حدثنا ابو صالح حدثنا معاویہ عن علی بن ابی طلحہ عن ابن عباس الخ یہ مخالف ہے ان مرویات کے جوبل رفعہ اللہ الیہ اور ایسا ہی ولکن شبہ لھم اور ایسا ہی فلما توفیتنی اور ایس اہی قبل موتہ اور ایسا ہی وانہ لعلم للساعۃ کے متعلق لکھے گئے ہیں،۔جب تک وہ روایات علی شرط البخاری نہ ہوں ،اور دیگر نصوص قطعیہ کے برخلاف بھی نہ ہوں۔اورباہم بھی متعارض نہ ہوں تب تک کیوں کر ان کو قبول کیا جاوے ،آپ اپنے مرویات کی رواۃ کی توثیق وتعدیل علی شرط البخاری کیجئے ،اور بعد اس کے وجوہ ترجیح بیان کیجئے ۔پھر ہمیں قبول کرنے سے کیا انکار ہے۔
اقول:۔روایت قال ابن عباس متوفیک ممیتک ہمارے مرویات متعلقہ آیات مذکورہ کے برخلاف نہیں الادرصورتے کہ متوفیک ورافعک الی میں قول بالتقدیم والتاخیر نہ کیا جاوے۔اورفلما توفیتنی کے صدر میں قال یقول نہ لیا جاوے ،مگر قتادہ سے قولہ سبحان انی متوفیک ورافعک الی میں انی رافعک الی ومتوفیک مروی ہے،جس کو مفسرین نے منظور کہا ہے ،اور بخاری نے قال بمعنی یقول لے کرآیت فلما توفیتنی کو متعلق بواقعہ مابعد النزول ٹھہرایا ہے ۔دیکھوصحیح بخاری اسی صفحہ میں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ بخاری نے متوفیک بمعنی ممیتک کا تحقق فیما بعد النزول لیا ہے یہ تو بخاری کا فیصل ہے۔رہا قول بالتقدیم والتاخیر جو قتادہ سے مروی ہے سو اس کاقائل بخاری بھی ہے۔چنانچہ ابھی معلوم ہوچکا ہے ،اور علامہ سیوطی بھی تفسیر اتقا ن میں لایا ہے ۔اور چونکہ علامہ سیوطی کی نسبت ازالہ اوہام میں بڑے زور اور بسط سےلکھا گیا ہے کہ ان کے پاس صحت کا معیارکشف بھی ہے،دیکھو ازالہ اوہام جلداول صفحہ 150سے 153تک جس میں یہ بھی مندرج ہےکہ صاحب کشف کا قول بعض علماء کے نزدیک آیت اور حدیث کی مانند ہے،اور پھر صفحہ 151پر جلال الدین سیوطی کا اہل کشف میں سے شمار کیا گیا ہے۔جنھوں نے بہتری حدیثوں کی تصحیح بذریعہ کشف کی ہے ،اور پھر صاحب کشف کی تصحیح کو علما ء حدیث کی تصحیح پر ترجیح دی گئی ہے ۔اب ہم قادیانی صاحب وامروہی صاحب سے دریافت کرتے ہیں کہ کیا یہ شخص فلما توفیتنی کو متعلق بواقعہ مابعد النزول کہنے والا اور آیت متوفیک ورافعک الی میں تقدیم وتاخیر کے قول کومنظور رکھنے والا وہی امام بخاری ہے۔اور وہی امام ہمام جلال الدین سیوطی ہیں یا کوئی اور برتقدیر اول حسب مسلمات اپنے کسے تائب ہوکر اہل اجماع ومومنین بماجاءبہ الرسول علیہ السلام کے ساتھ شامل ہوجائیں ،اور برتقدیر ثانی ان کی مغائرۃ اپنی بخاری وعلامہ جلال الدین سیوطی مسلم شدگان سے ثابت کیجئے ،ودونہ خرط القتاد،جب یہ ثابت ہوچکا کہ بخاری کی روایت ہمارے مرویات مذکورہ فی شمس الہدایت کے برخلاف نہیں تو تعارض کہاں ہے تاکہ بیان توثیق وترجیح کی ضرورت ہو،ہاں اگر آپ کو صرف رفع جہالت کی غرض ہےتو اثر ابن عباس متعلق بل رفعہ اللہ الیہ کی اسناد کو حسب ذیل ابن کثیر میں دیکھو،قال ابن ابی حاتم حدثنا احمدبن سنان حدثنا ابومعاویہ عن الاعمش عن المنھال ابن عمروعن سعید بن جبیر عن ابن عباس الخ پھر اسی کے متعلق لکھتے ہیں وھذا اسناد صحیح الی ابن عباس ورواہ النسائی عن ابی کریب عن ابی معاویہ نجوہ وکذارواہ غیر واحد من السلف الخ اثر کے کسی فقرہ میں رواہ کا اختلاف قدر مشترک کو جس پر اجتماعی عقیدہ کا مدار ہے مضر نہیں ہوسکتا ،اور ابن جریر نے ابی مالک سے اور عبدبن حمید وابن المنذرنے شہر بن جو شب سے متعلق آیت وان من اھل الکتاب کے اخراج کیا ہے۔اور حافظ بن کثیر وعلامہ سیوطی وغیرہم من الثقات کی توثیق وتصحیح کافی ہے ۔اور چونکہ یہ مرویات بخاری کی روایت مذکورہ بالابلکہ مذہب اس کے لیے مؤید ہیں ،لہذا
 
Top