• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر205

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ممیتک لکھا ہے۔اس کو بقیووفی وقتک بعد النزول من السماء سے بھی تو مقید کردیا ہے ؛پس وہ ممیتک جو مقید ہوبدیں قیود وہ قول صاحب کشاف کے نزدیک مرجوع ہے نہ وہ ممیتک جو مقید ہو بقید حتف انفک لاقتلابایدیھم کے۔کیونکہ یہ قول تو اول نمبر میں لکھا گیا ہے۔
اقول:۔ ناظرین کو قاموس وغیرہ کتب لغت سے معلوم ہوسکتا ہےکہ اہل لغت توفیٰ کے لیے چند معانی لکھے ہیں جن میں سے موت بھی ہے اور استیفاء عمر بھی اور پورا پکڑنا اور پوری گنتی کرنا وغیرہ وغیرہ ۔سب معانی بوجہ اتحاد مقسم ایک دوسرے کے مقابل ومغائر ہوئے۔صاحب کشاف اور قاضی بیضاوی اور صاحب مجمع البحار وغیرہم نے ظاہر متوفیک کو جب دیکھا کہ برتقدیر ارادۃ معنی موت کے نص بل رفعہ اللہ الیہ ۔اور احادیث متواترہ اور اجماع سے مخالف ہے توانہوں نے حصول تطبیق کےلیے اس مسلک کو لیا کہ یہاں پر متوفیک بمعنی ممیتک کے نہیں تاکہ حصول تطبیق کےلیے قیود وغیرمتبادرہ کی طرف احتیاج پڑے یعنی (فی وقتک ) بعد النزول من السماء )بلکہ متوفیک سے مراد ایک اور معنی ہے جس کو اہل لغت نے من جملہ معانی توفیٰ کے موت کی طرح شمار کیاہے ۔وہ ہے مستوفی اجلک یعنی تیری عمر کو جو ابھی باقی ہے پورا کرنے والا ہوں ۔کشاف کی عبارت یہ ہے ۔متوفیک ای مستوفی اجلک ومعناہ انی عاصمک من یقتلک الکفار مؤخرک الی اجل کتبتہ لک وممیتک انفک لاقتلا بایدیھم ۔صاحب کشاف (ومعناہ انی عاصمک من ان یقتلک الکفار) سے یہ بیان کرنا چاہتا ہے کہ مستوفی اجلک کنا یہ ہے عصمۃ عن القتل سے ۔اور عبارت (ومؤخرک الی اجل الخ )سے مقصود بیان لزوم ہے مابین استیفاء اجل اور عصمۃ کے ،یعنی استیفاء اجل کی صورت یہ ہے کہ تجھ کو مہلت دینے والا ہوں اجل موعود تک۔اور یہ تاخیر اجل اس طرح پر نہیں کہ مہلت کے بعد پھر تجھے انہی سے قتل کراؤں بلکہ تجھے بلاقتل اپنی موت سے ماروںگا۔عبارت مذکورہ میں جیسا کہ فقرہ (ومؤخرک الی اجل کتبتہ لک )درضمن بیان معنی کنائی کے داخل ہے ایسا ہی فقرہ (وممیتک حتف انفک لاقتلا بایدیھم)بھی پس ثابت ہوا کہ صاحب کشاف نے متوفیک سے معنی موت کا نہیں لیا ۔بلکہ مستوفی اجلک مراد رکھا ہ ۔اور عبارت مذکورہ میں ممیتک وہ نہیں جو من جملہ معانی متوفی سے شمار کیا گیا ہے۔کیونکہ بہ عطف بعید معطوف ہے عاصمک کےاوپر ۔پس (معناہ)پر محمول ہوا۔گویاصورت ترکیب کی یہ ہوئی ومعنا ہ انی ممیتک یعنی معنی اس مستوفیک کا ممیتک ہے حالانکہ مستوفی اجلک اور ممیتک بوجہ اتحاد ایک دوسرے کےیے مقسم قسیم ہیں جن کا حمل فیما بین جائز نہیں ۔پس معلوم ہو اکہ ممیتک درضمن بیان معنی کنائی کے ذکرکیا گیا ہے۔یعنی ممیتک مقید بقیود (حتف انفک )لاقتلابایدیھم )من حیث انہ مقید محمول ہے (معناہ ) کے اوپر ۔اور ظاہر ہے کہ ممیتک مقید متوفیٰ کا معنی نہین۔نتیجہ یہ نکلا کہ یہ ممیتک جو کشاف کی عبارت میں واقع ہے متوفیک کے معنی کےلیے نہیں۔اور یہ بھی اذہان صافیہ پر واضح ہوکہ کشاف کی عبارت وقیل ممیتک فی وقتک بعدالنزول من السماء میں ممیتک مقید محمول ہے ۔اور پچھلے میں ممیتک محمول مقید ہے امید نہیں کہ مرزا صاحب اب بھی باوجود اس تصریح کے کشاف کے مطلب کو پہنچیں ،مگر اور طلبا کے افادہ کےلیے لکھا جاتا ہے۔قاضی بیضاوی کشاف سے لے کر متوفیک کے تحت لکھتے ہیں،ای مستوفی اجلک ومؤخرک الی اجلک المسمی عاصما ایاک من قتلھم اوقابضک من الارض من توفیت مالی الخ اس کے حاشیہ پر شہاب لکھتا ہ لما کان ظاہرہ مخالفا للمشھور المصرح بہ فی الایۃ الاخری (بل رفعہ اللہ الیہ ) اولہ بوجوہ الاول انہ کنایۃ عن عصمتہ عن الاعداء وما ھم فیہ من انفتک بہ لانہ یلزم من الستیفاء اجلہ وموتہ حتف انفہ ذالک انتھیٰ موضع الحاجۃ۔ایھاالناظرون قادیانی و
 
Top