• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر53

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
کے کنوؤں میں پھینک دئیے گئے تھےاللہ تعالیٰ نے زندہ کر دیا اور آنحضرت ﷺ کا ارشاد پاک ان کوتو بیخا و حسرتا سنا دیا ، چنانچہ بخاری میں بروایت قتادہ رضی اللہ عنہ ہے وزارداالبخاری قال قتادہ احیاھم اللہ حتی اسمعھم قولہ توبیخا وتصغیرا ونقمۃ وحسرۃ وندما ، مسکوۃ اور قاویانی صاحب خود بھی ازالہ میں لکھ چکے ہیں کہ "الیسع کی تلاش نے وہ معجزہ دکھلایا کہ اس کی ہڈیوں کےلگنے سے ایک مردہ زندہ ہوگیا،
الحاصل ان آیات مذکورہ وغیر ہامن الخوارق پ رنظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی قدرت واسعہ پر کوئی قانون مخترعہ ہمارا محیط نہیں ہو سکتا ، یہ بالکل برخلاف نصوص و شان قدرت خداوندی ہے، کہ ہم اس کی ایک کاملہ صفت کو اپنی استقراء ناقص کے تابع کریں، یہاں پر باوجود نصوص قطعیہ صرف استبعادکی وجہ سے تعارض عقل و النقل کے مسئلہ کو دخل دیوس آیت ، وحرام علی قریۃ اھلکنٰھا انھم لا یرجون (انبیاء95)کا مطب یہ ہے کہ موتیٰ کا دوبارہ دنیا میں آنا قاعدہ کلیہ کے طور پر ان کی طبع کا مقتضی نہیں بس اور یہ منافی نہیں اس کو کہ اگر اللہ تعالی ان کے اعادہ اور دوبارہ لانے کو ارادہ کرے تو وہ موتیٰ پھر دنیا میں آسکتے ہی نہیں ، چنانچہ آیات مذکورہ میں گذر چکا ہے ، احیاء واموات کےمتعلق گو کہ تاریخ پر نظر ڈالنے سے بہتیرے ثبوت بطریق تواتر و شہرت کے ملتے ہیں ، مگر یہاں پر ہم صرف اسی قدر پر اکتفاء کرتے ہیں جو ذکر کیا گیا ہے۔
ناظرین پر واضح ہوگیا ہوگا کہ قادیانی صاحب کا سہ پا یہ دعویٰ تینوں ٹانگوں کے ٹوٹنے کےبعد قائم نہیں رہ سکتا ، پس حق وہی ہے جس کو آنحضرتﷺ نے قرآن کریم سے سمجھا اور امت مرحومہ کو پہنچا دیا۔
وما علینا الا البلاغ
 
Top