• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر57

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اقول ۔ یہ بھی حریری سے ہے ۔
قال ۔ صفحہ 7 وعندی شھادات من ربی لقوم مستقرین وآیات بینات للمنصرین وجہ کوجہ الصادیقین۔
اقول۔ ووجہ عطف ہے شہادت پر ، گویا عندی وجہ ہوا، اور یہ خلاف مخاورہ ہے کیونکہ جز "پر عند"نہیں آتا۔
قال۔ صفحہ8 این الخفافافتحواالعین ایھا العقلا
قال۔ فافتحوا"پر فا" کا لانا بے محل ہے، کیونکہ "فا" کا ماقبل اس کے مابعد کےلیے سبب ہوتا ہے ۔ اور اسی جگہ برعکس ہے ۔ عدم الخفاء سبب فتح العین کے لیے نہیں بلکہ فتح العین سبب ہے عدم الخفاء کے لیے ۔
قال۔ ماقبلونی من البخل والاستکبار
اقول۔"من" کا کلمہ یہاں پر قبلو" مثبت کے لیے تعلیلہ نہیں ہوسکتا ، اور نفی مستفاد من الحرف کے لیے خلاف محاورہ ہے ، نیز بخل کی جگہ حسد چاہیے۔
قال۔صفحہ8 حتیٰ اتحد الخفافیش وکرالجنانھم۔
اقول۔ اس کا ترجمہ یہ ہے۔"یہاں تک کہ چمگادڑوں نے مخالفین کے دل کو آشیانہ بنا لیا۔"جنانھم پہلا مفعول ہوا اتحذ کے لیے، اور وکرادوسرا مفعول اتخذ کے لیے چونکہ بنفسہ متعدی الی المفعولین ہے لہذا لام کا لانا فضول ہے ، دوسرا تقدیم مفعول ثانی کی بے وجہ ہے اور تیسرا جنان اور وکر کا بلحاظ ماقبل یعنی قولہم وفضلہم واعیانہم جمع ہونا چاہیے۔
قال۔صفحہ9 واعطی ماتوقعوہ۔
اقول۔اس کا پہلا مفعول نائب عن الفاعل ہونے کا زیادہ مستحق ہے اس لیے واعطو چاہیے تھا۔
قال۔ صفحہ 9 قالوامفتری
اقول ۔مفتر چاہیے۔
قال۔صفحہ 9 واکفروہ مع مریدیہ واعوانہ وانزل اللہ کثیرامن لاے فماقبلوا ۔
اقول۔ انزل اللہ کثیرا فضل کا محل ہے کوئی کلمہ دالہ علی الفضل چاہیے۔
قال۔ واذارموالبری بافیکۃ فضحکوا
اقول۔ فضحکو پر "فا"نہ چاہیے۔
قال۔صفحہ12۔وقد مواحب الصلات علی حب الصلوٰۃ
اقول۔حریری کے پہلے مقامہ سے ماخوذ ہے بتغر ما
قال۔صفحہ 13 بل یریدون ان یسفکواقائلہ
اقول۔ ان یسفکوادم قائلہ چاہیے لایقال سفک زیدابل دمہ
قال۔صفحہ13 ولماجاءھم امام بما لاتھویٰ انفسھم
اقول۔قرآن کا شرقہ ہے بتغیرما
قال۔صفحہ15 ولماکان ھذا من المشیۃ الربانیہ مبیبا علی المصالح الخفیہ فما تطرق الی عزم العدا۔
 
Top