• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر62

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
قال۔صفحہ42۔ ولوفرضنا۔
اقول۔لو۔کا محل نہیں۔
قال۔صفحہ 43۔ بالاعانۃ علی الابانۃ۔
اقول ۔حریری کے صفحہ 3کا سرقہ ہے۔
قال۔صفحہ43۔ ویعصمھم من الغویۃ ویحفظھم فی الروایۃ والدرایہ
اقول۔ حریری سے ہے بتغیرماصفحہ3۔
قال۔صفحہ43۔ موقف مندمۃ۔
اقول۔حریری صفحہ 3کا سرقہ ہے۔
قال۔صفحہ45۔ وای معجزۃ۔
اقول۔ ایۃ معجزۃ چاہیے۔
قال۔ صفحہ 49۔ کمجھمول لایعرف ونکرۃ لا تعرف
اقول۔حریری صفحہ5سے مسروق ہے۔
قال۔صفحہ50 ۔فکل رداء ترتدیہ جمیل
اقول۔ایک مشہور شعر کا سرقہ ہے۔ قال السموئل بن عادیا ۔ اذالمرلم یدنس من اللوم عرضہ۔ فکل رداء یرتدیہ جمیل حماسہ
قال۔صفحہ55۔ لاشیوخ ولاشباب
اقول۔ ایک کا جمع اور دوسرے کا مفرد لانا کیا وجہ رکھتا ہے،
قال۔صفحہ 55 کنزالمعارف ومدینتھا وماءالحقائق وطینتھا
اقول۔ مقامات کی عبارت ہے
قال،صفحہ58، کما یملا الدلوالی عقد الکرب۔
اقول ۔مقامات بدیع کے شعر کا ثانی مصرعہ ہے بازدیاد لفظ کما
قال۔صفحہ 59۔ اوزامنھم سیری۔
اقول۔"زاد "اکثر متعدہ آتا ہے۔
قال۔ صفحہ 60۔ القیت بھاجرانی
اقول۔مقامات حریری کے صفحہ 124کا سرقہ ہے،
قال۔صفحہ61کا دراک العھاد ، لنسۃ جماد۔
اقول۔مقامات حریری کے صفحہ 124 سے مسروق ہے بتغیرما۔
قال۔صفحہ62۔ اخرنبل من النبال۔
اقول۔ خلاف محاورہ ہے قابل غور ہے۔
 
Top