• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر65

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اقول۔جعل کا دوسرا مفعول بے وجہ مقدم کیا گیا ہے۔
قال۔ صفحہ163۔ وعلیٰ ھذاکان من الواجبات ان یکون احمد فی آخر ھذہ الامۃ
اقول۔نہ کوئی اشارت ہے نہ دلالت۔
قال۔صفحہ 165۔ وان لاتوذی اخیک۔
اقول۔اخاک چاہیے۔
قال۔صفحہ 126 ۔ فی الحاشیۃ اشارۃ الی ان اللہ اعدلھم کلما اعطیٰ لانبیاءالسابقین ۔
اقول ۔محض غلط ہے۔
قال۔ صفحہ 170۔ وانھم ثمرات الجنۃ فویل للذی ترکھم
اقول۔ترکھاچاہیے۔
قال۔صفحہ170 ۔اتظن ان یکون الغیر
اقول۔فصیح صاحب کلمہ غیر معترف بالام نہیں ہوتا۔
قال۔صفحہ 181۔ ان یبعث فی ھذہ الامۃ
اقول۔بعدالتسلیم مفید مطلوب نہیں ہے۔
قال۔ صفحہ 172۔ انہ لن یاتی احد من السماء۔
اقول۔کہاں سےمعلوم ہوا۔
قال۔صفحہ180 ۔ینضنضون نضنضۃ الصل ویحملقون حملقۃ البازی لمطل ۔
اقول۔ مقامات حریری کے صفحہ156 سےمسروق ہے بتغیرما۔
قال۔صفحہ187 ۔فاشتدت الحاجۃ۔
اقول۔مستنبط نہیں ہوسکتا۔
قال۔ صفحہ189۔ وذکر الضالین فی مقام کان و اجبافیہ ذکر الدجال وان کان الامر کما ھوزعم الجھال لقال اللہ فی ھذہ المقام غیر المغضوب علیھم ولاالدجال۔
اقول۔دجال کا ذکر ضالین کے ضمن میں بسبب عموم مفہوم اس کے ہوچکا ہے ، اور ذکر شخصی اگر ضروری سمجھا جاوے تو پہلے آپ کا چاہیے تھا، کیونکہ دجال مفسر ومحدث بن کر دھوکا نہ دے گا بہ خلاف آپ کے کہ حامیان اسلام کے لباس میں منبر پر کھڑے ہوکر تحریف کر رہے ہیں۔ لہذا آپ کا ذکر نہایت ہی ضروری تھا،
واضح ہوکہ اس تفسیر میں مرزا جی نے مطاعن اور گالیاں اور تحریف معنوی کو اس حد تک پہنچادیا ہے کہ کبھی کسی سے بھی نہ ہوسکی ۔ بالخصوص محرر سطور عفی عنہ بہ الغفور کے حال پر بڑے بڑے عنایات فرمائے ہیں۔ جن کے مقابل میں بغیر اس مصرعہ کے کچھ نہیں عرض کر سکتا ۔
بتر زانم کہ خواہی گفت آنی
اورسوائے اس مصرعہ خواجہ حافظ علیہ الرحمۃ کے کوئی معاوضہ ادا نہیں کرسکتا ۔
بدم گفتی وخور سندم عفاک اللہ نکر گفتی



ا
 
Top