• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر72

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
18۔آپ نے بجائےاتوار کےجمعہ کی تعطیل کرانی چاہی۔مگر سوائے ناکامی کے اور کچھ حاصل نہ ہوا۔
19۔سینکڑوں اشخاص کےلیے آپ دعا کرتے رہے ہیں، مگر کوئی اثر یا نتیجہ نہیں نکلتا ، اور پھر آپ کہتے ہیں کہ دعا کرنے والے کو یہ کرنا چاہیے وہ کرنا چاہیے ، دعا کرنے والے سے تعلق پیدا کرنا چاہیے وغیرہ ۔مرزا جی کیا یہ دعائیں مشتیٰ نمونہ ازخروارے کافی نہیں ہیں ، پھر آپ کو باربار اعلان کرنےکی ضرورت پڑتی ہے۔
رسالہ الہامات کی عبارت ذیل بھی قابل غور ہے۔

تیسری پیش گوئی۔

مرزا حمد بیگ اور اس کے داماد کی موت اورآسمانی منکوحہ کے نکاح کے متعلق:۔
اس پیشگوئی کو مرزا جی نے خاص مسلمانوں کےحق میں بتلایا ہے۔ اس لیے ہمارا بھی حق ہےکہ ہم بھی جی کھول کر سعی کریں۔اور تحقیق کرکے بال کی کھال اتاریں، اور پیشگویوں میں بھی مرزا جی زور لگایا کرتے ہیں، مگر اس پیشگوئی کے متعلق جو کچھ مرزاجی نے مساعئ جمیلہ خرچ کیے ہیں ان کا ذکر نہ کرنا غالبا ناشکری ہوگی ، پہلے ہم اس پیش گوئی کا اشتہار نقل کرتے ہیں، ازاں بعد مرزا جی کی مساعئ جمیلہ بتلادیں گے،ھوھذا،
ایک پیشگوئی ازوقوع کا اشتہار
؎ پیشگوئی کا جب انجام ہویداہوگا قدرت حق کا عجب ایک تماشا ہوگا
جھوٹ اور سچ میں جو ہ فرق وہ پیدا ہوگا کوئی پاجائے گا عزت کوئی رسوا ہوا
اب یہ جاننا چاہیے کہ جس خط کو10مئی 1888ء کے نور افشاں میں فریق مخالف نے چھپوایا ہے وہ خط محض ربانی اشارہ سےلکھا گیا تھا ، ایک مدت دراز سے بعض سرگروہ اور قریبی رشتہ دار مکتوب الیہ کے جن کی حقیقی ہمشیرہ زادہ کی بسبت درخواست کی گئی تھی نشان آسمانی کے طالب تھے ، اور طریقہ اسلام سے انحراف رکھتے ہیں ، چنانچہ اگست1885ء میں جو چشمہ نور امرتسر میں ان کی طرف سے اشتہار چھپا تھا یہ درخواست ان کے اشتہار میں مندرج ہے۔ ان کونہ محض مجھ سے بلکہ خدا اور رسول سے بھی دشمنی ہے، اور والد اس دختر کا بباعث شدت تعلق قرابت ، ان لوگوں کی رضا جوئی میں محو اور ان کےنقش قدم پر دل وجان سے فدا اوراپنے اختیارات سے قاصروعاجز بلکہ انہی کافرمانبردار ہورہا ہے، اپنی لڑکیاں انہی کی لڑکیا ں خیال کرتا ہے ۔ اور وہ بھی ایسا ہی سمجھتے ہیں۔ اور ہربات میں اس کے مدارالمہام اور بطور نفس ناطقہ کے اس کےلیے ہورہے ہیں ، تب ہی تو نقارہ بجا کر اس لڑکی کے بارہ میں آہ ہی شہرت دے دی ، یہاں تک کہ عیسائیوں کے اخباروں کو قصہ سے بھر دیا ، آفریں بریں عقل ودانش ، ماموں ہونے کا خوب ہی حق ادا کیا ۔ ماموں ہوں تو ایسے ہی ہوں۔ غرض یہ لوگ جو مجھ سے کوئی نشان آسمانی مانگتے تھے،تو اس وجہ سے کئی دفعہ ان کےلیےدعا بھی کی گئی تھی۔ سو وہ دعا قبول ہوکر خدائےتعالیٰ نے یہ تقریب قائم کی کہ والد اس دختر کا ایک اپنے ضروری کام کےلیے ہماری طرف ملتجی ہوا، تفصیل اس کی یہ ہے کہ نامبردہ ک ایک ہمشیرہ ہمارے ایک چچازاد بھائی غلام حسین نام کو بیاہی گئی تھی ۔ غلام حسین عرصہ پچیس سال سے کہیں چلا گیا ، اور مفقود الخبر ہے ، اس کی زمین ملکیت جس کو حق ہمیں پہنچتا
 
Top