• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر88

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
6۔دجال کو باب لد پر قتل کریں گے۔اس کا اپنے نیزہ پرلوگوں کو دکھلاویں گے۔
امروہی صاحب !دعویٰ کرنا آسان ہے،ثبوت دینا مشکل ہوجاتا ہے۔
ناظرین کو بعد ملاحظہ مضامین احادیث صحیحہ مذکورہ بالا کے کا الشمس فی نصف النہار واض ہوچکا ہے کہ مسیح موعود ہی مسیح بن مریم ہے۔ نہ مثیل اس کا ، بعداس قطی المراد ہونے اس نبی اللہ کے احادیث نزول سے غلام احمد قادیانی وغیرہ ہر گیز مراد نہیں ہوسکتے ۔ اب کسی فقرہ احادیث میں اگر مجارو تشبیہ و استعارہ بھی ہو ۔تو وہ اس پر دلیل نہیں ہوسکتی کہ عیسیٰ ابن مریم کے لفظ سے مجار وغیرہ کے طور پر فقرہ احادیث میں اگر مجاوروتشبیہ و استعارہ بھی ہو، تو وہ اس پر دلیل نہیں ہوسکتی کہ عیسیٰ ابن مریم کے لفظ سےمجاز وغیرہ کے طور پر قادیانی لیا جاوے ، کیونکہ یہاں پر قرنیہ صارف قطعیۃ الدلالۃ موجود ہے۔مرزا صاحب کا اجتماع کسوف وخسوف کو جو مہدی کے ظہور کے علامات میں سے ہے اور ابھی تک وقوع میں نہیں آیا ۔ کما مرا اپنے مسیح موعود ہونے کےلیے دلیل ٹھہرانا ، اس پر منبی ہے کہ ان کے نزدیک علامات مسیح موعود اور مہدی موعود ایک ہی شخص ہے۔اور احادیث صحیحہ سے واضح ہوچکا ہے کہ مسیح موعود تو ابن مریم خدا کا نبی ہے جا کے اورآنحضرتٖ کے درمیان کوئی نبی نہیں ہوا۔ اورمہدی اہل بیت نبوی ﷺہوگا۔مرزا صاحب بمعہ اتباع کے لامھدی الاعیسیٰ کے ساتھ متمسک ہیں۔ مگر یہ استدلال بالکل ضعیف اوراوھن من بیت العنکبوت ہے،کیونکہ اول تویہ حدیث علامہ زرقانی نے مردود ٹھہرائی ہے۔
دوئم یہ کہ اس کو ابن ماجہ نے اخراج کیا ہے ۔ حالانکہ خود ابن ماجہ ابی امامہ کی حدیث میں تصریح فرما رہے ہیں کہ عیسیٰ کے نزول کے وقت بیت المقدس میں ایک رجل صالح نماز کی جماعت کرارہا ہوگا۔کہ اتنے میں عیسیٰ کا نزول ہو گا ۔اور وہ امام پچھے پاؤں پر پٹنا چاہے گا تاکہ عیسیٰ آگے بڑھے ۔اور یہی مضمون ہے امام بخاری کی حدیث کا جوبروایت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مذکور ہے۔
سوئم۔بعد تسلیم صحت کے چونکہ یہ فقرہ ٹکڑا ہے حدیث طویل کا جو انقلاب وتغیر زمانہ کے بارہ میں فرمائی گئی ۔ اورماقبل اس کے "ولن تقوم الساعۃ الا علی شرار الناس "ہرگز قیامت قائم نہ ہوگی مگر اوپر شریروں کے) موجود ہے۔لہذاسیاق وسباق کے لحاظ سےمعنی یہ ہوا کہ اور کوئی ہدایت یافتہ نہ ہوگا ۔بغیر عیسیٰ کے۔ یعنی قیامت کے بغیر بن مریم اور اتباع اس کے سب شریر ہوں گے۔ لفظ (شرار)کا جو جمع ہے شریر کی ، صاف بتلارہا ہے کہ مہدی سے مراد معنی یعنی ہدایت یافتہ ہے نہ علمی ۔
قولہ:۔ص4یا مثلا حلیہ مسیح موعود جو احادیث میں آیا تھا۔بذریعہ ہزار ہارسائل واشتہارات کے ایک عالم میں شائع ہو چکا ۔حتیٰ کہ فوٹو گرافروں نے اس کا عکس کھینچ کر ایک دنیا میں آیا تھا ۔ بذریعہ ہزار ہا رسائل و اشتہارات کے ایک عالم میں شائع ہو چکا ۔ حتیٰ کہ فوٹو گرافروں نے اس کا عکس کھینچ کر ایک دنیا میں شائع کردیا ۔ اب یہ حلیہ کوئی پوشیدہ کرسکتا ہے؟ ہرگیز نہیں۔
اقول ۔ حلیہ مسیح موعود مع سائر خصوصیات کے جو بغیر اس نبی اللہ کے کسی پر منطبق نہیں ہوسکتا ۔ بذریعہ بہتیری کتب مصنفہ اہل تحقیق کے جو آج تک محدثین میں متداول ہیں شائع ہوچکا ۔ برخلاف اس کے اگر کوئی فوٹو گرافروں سے تصویر کھبچوائے تو اس سے مسیح موعود نہیں ہوسکتا ۔ ہاں بہ سبب تحلیل ماحرمہ اللہ ورسول کےملعونیت کا تمغہ حاصل کر سکتا ہے۔
قولہ :۔ ص4اس جگہ پر ہم تصویر کے جواز یا عدم جواز میں کچھ گفتگو نہیں کرتے۔ہاں مخالفین کو اس قدر متنبہ کیے دیتے ہیں کہ یہ تو سب کو معلوم ہوگا کہ تصویر کی حرمت حرمت لغیرہ ہے،حرمت لذاتہ نہیں۔جیسا کہ بت خانہ میں جانا بحرمت لغیرہ حرام ہے۔ بت پرست جو بت خانہ میں بت برستی کےلیے جاتا ہے اس کو بت خانہ میں جانا بھی حرام ہے لیکن بت شکن کو بھی بت خانہ میں جانے کی ضرورت پڑتی ہے ۔مگر اس کو بت خانہ میں جانا بڑا ثواب ہے۔ ؎بہ ہیں تفاوت راہ از کجا ست تابہ کجا۔ولنعم ماقیل
احمد وبوجہل دربت خانہ رفت درمیان این و آں فرقیست زفت
اقول۔ الحمد للہ ؎دوشود سبب خیر گر خدا خواہد
 
Top