• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیف چشتیائی صفحہ نمبر97

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جواب تک پہنچے ہیں۔ان کےجوابات کی اصلاح کیسے کریں۔
پھر اسی صفحہ میں کو دن طالب علم کی طرح شمس الہدایت کی عبارت کو پڑھے جاتے ہیں، لکھتے ہیں۔کہ اورسلمنا کہ ازلیت امکان مستلزم ہےامکان ازلیت کو مادہ وجوب میں لیکن ممکنہ عامہ موجبہ جزئیہ یعنی بعض الالہ موجود بالامکان العام جو نقیض ہے ضرور یہ سالہہ کلیہ کی یعنی لاالہ موجود بالضرورت اگر صادق ہےتو کیا اورکاذب ہے توکیا ۔ اس کا صدق یاکذب کلمہ توحید کے معنوں میں ہم پر کیوں وارد کیا جاتاہے"۔
میں کہتا ہوں کہ قولہ اگر صادق ہے تو کیا کاذب ہے تو کیا"۔صاف شہادت دے رہا ہےکہ مجیب نے اس عبارت کا مطلب ہی نہیں سمجھا۔ تب ہی عبارت مذکورہ شمس الہدایت کو بے ربط ٹھہرایا ۔ لہذا ہم شہادت دیتے ہیں کہ مجیب صاحب اس سارے جواب میں ؎
ایں راہ کہ تومیروی بہ ترکستان است
کا مصداق ہورہا ہے۔ہم اس مقام کے سوال اورجواب مشرح لکھنے کے اسی صورت میں مجاز ہیں کہ قادیانی صاحب مع اپنے معاونوں کے صریح لفظوں میں اپنی جہالت کاتفسیر دانی میں اقرار کریں ، اوریہ بھی ناظرین کو معلوم ہوکہ نہ تو یہ اعتراض لاحل تھا۔اور نہ شیخ اکبرؒ وغیرہ علماءکرام کے جواب پر اعتراض اعتقاد کیا گیا تھا۔ بلکہ محض امتحانا مدعی کا دعویٰ توڑنے کےلیے لکھا گیا ۔ الحمدللہ کہ ہر ایک کو معلوم ہوگیا کہ جو شخص کلمہ طیبہ کے معنی ظاہری علمی طور پر نہیں لکھ سکتا وہ تفسیر نویسی میں سرآمد بناء زمان کیسا ہوسکتا ہے۔
بعد اس کے اسی صفحہ 27 میں لکھتے ہیں، اگر کلمہ توحید کو موجہات کا لباس پہنا کر سمجھنا ہے۔تویوں کہیے، کہ لاالہ ، غیراللہ موجود بالضرورت کیونکہ یہاں پر حرف الا موجود ہے ، جو بمعنی غیر ہے اور الہ کی صفت نحوی واقع ہوئی ہے"۔
علماء عصر کی خدمت میں التماس ہے کہ لاالہ الا اللہ میں کلمہ الا بمعنی غیر کہنا کیسا جہالت نہیں ہے کافیہ پڑھنے والا بھی کہہ سکتا ہے۔کہ الا بعنی غیر ہر گز نہیں۔ کیونکہ وہ مشروط ہے بدیں شرط اذاکانت تابعۃ لجمع منکور غیر محصور نحو لوکان فیھما اٰلھۃ الا اللہ لفسدتا اور یہ سوچنا کہ کلمات الاستثاء ھل وضعت لاحکام مخالفۃ لما قبلھا ثابتۃ لما بعدھا اولا خراج مابعد ھا وجعلہ فی حکم المسکورت عنہ ۔تولہ مراحل درکنار رہا ۔ناظرین پرواضح ہوکہ یہ سوال متعلق کلمہ طیبہ بمعہ جواب اس کے کئی سال پہلے اس کے مطبع مصطفائی لاہور میں جمادی الثانی 1310ھ میں طبع کراکے شائع کردیا تھا۔ اوریہ جواب امروہی صاحب کا اسی کا نقل ہے۔ مگر علمی لیاقت کاماشاء اللہ مجیب کواتنازور ہے کہ عرصہ ایک سال کامل تک اس سےفائدہ نہیں اٹھا سکا ۔اور تاخیر جوا ب کا عذر یہ لکھتے ہیں کہ ہم کو کتاب شمس الہدایت نہیں بھیجی گئی۔
ایھاالناظرون جناب مولوی نورالدین کا خط مطبوعہ الحکم شاہد کافی ہے جس میں جناب موصوف نے خاکسار پر 12سوال وارد کیے تھے ۔ امروہی صاحب نے حسب قواعد فائدہ جلیلہ کے بزعم خود رفع روحانی کو ثابت کرنا چاہا ہے۔ٓمگر ہنوز دہلی دوراست ، خلاصہ اس کا یہ ہے مابعد بل یعنی رفع جو کنایہ اعزاز وتکریم سے ہے۔ اس میں اورماقبل یعنی قتل صلیبی میں جو بحکم تورات مستلزم لعن ہے تنافی اور تضاد ہے ، کیونکہ ملعون معزز عنداللہ نہیں ہوتا ۔ یہی ہے خلاصہ اسکے جواب کا ۔
اس مقام میں میں کہتا ہوں بجواب الجواب اتنا ہی کافی سمجھا جاتا ہےکہ کنایہ میں چونکہ تعذرمعنی حقیقی کا نہیں ہوتابخلاف مجاز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1۔امروہی صاحب کی نحو دانی تولاالہ الا اللہ بمعنی غیر کے لکھنے سے معلوم ہوگئی ہے
2۔یہاں سےمراد کتاب تحقیق الحق ہے جس میں آپ نے سوال وجواب کی تشریح فرمائی ہے۔
 
Top