• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

شریعت محمدی میں ترمیم کس نے کی؟

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
قادیانی فلسفروں کا کہنا ہے جہاد کرنا شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں ترمیم ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں شریعت محمدی میں ترمیم کس نے کی۔۔۔۔

وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لاَ تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ لِلّهِ فَإِنِ انتَهَواْ فَلاَ عُدْوَانَ إِلاَّ عَلَى الظَّالِمِينَO
’’اور ان سے جنگ کرتے رہو حتی کہ کوئی فتنہ باقی نہ رہے اور ہوجاے دین خالصتا اللہ کے لیے، پھر اگر وہ باز آجائیں تو سوائے ظالموں کے کسی پر زیادتی روا نہیںo‘‘ البقره، 193
كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كُرْهٌ لَكُمْ وَعَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ وَعَسَى أَنْ تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَكُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لا تَعْلَمُونَ۔
قتال کرنا تم پر فرض کیا گیا ہے اور وہ تم کو (طبعاً) برا لگتا ہے اور یہ ممکن ہے کہ تم کسی بات کو برا سمجھو اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو اور ممکن ہے تم ایک کام کو بھلاسمجھو اور وہ تمہارے حق میں برا ہو اور اللہ تعالیٰ جانتے ہیں اور تم نہیں جانتے۔ البقرہ۔۲۱۶
مرزائی علم کے یتیموں کو شاید جہاد کے حکم کی بہت ساری آیات نظر نہیں آتیں شاید مرزا قادیانی کی نظر کی کمزوری کی بیماری اسکی ذریت میں بھی منتقل ہوگئی ہے یا شاید مرزا قادیانی والی منافقت ان کو قرآن پاک کی غلط تشریح کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ قادیانی فلاسفر صاحب نے لکھا ہے کہ پہلی تلوار کفار کی جانب سے اٹھی یہ بات کہنا اس کی مجبوری تھی کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ سے لے کر آج تک مسلمان کفار کی شرانگیزیوں اور ان کے قتل عام کے خلاف ان سے جنگ میں مصروف ہیں ۔ فلاسفر صاحب تمہاری کیا اوقات ہے اللہ پاک کے حکم کے سامنے کبھی آئینہ دیکھنے کی کوشش ضرور کرنا اللہ پاک فرماتا ہے کہ تم نہیں جانتے کہ کس بات میں فائدہ اور کس میں نقصان ہے ہو سکتا ہے جس بات کو تم فائدہ مند سمجھتے ہو اس میں نقصان ہو اور جس کو نقصان دہ سمجھتے ہو اس میں بھلائی ہے۔ یہ تم کو کس نے اختیار دیا کہ اللہ پاک کے حکم کے خلاف تم جہاد کو غلط قرار دے کے اسے دین کی بھلائی کہو ؟ خدا کو چیلنج کرنا چھوڑ دو اپنے منہ بولے نبی کا انجام ذہن میں رکھو اگر عقل و شعور کا کوئی جراثیم موجود ہو تم میں۔ تم جاہلوں کو علم نہیں ہے کہ کس بات میں بھلائی ہے۔ اللہ پاک تو جہاد کا حکم دیتا ہے تو جو جہاد سے منع کرے وہ قرآن میں ترمیم کرتا ہے یا جو اس حکم سر تسلیم خم کرے وہ؟ تم لوگوں نے اپنے فارمولے پہ عمل کرے کتنے ممالک کو مسلمان کیا ہے؟ کتنے ممالک فتح کیے ہیں؟ کتنے ممالک میں اپنی شریعت نافذ کی ہے؟ کتنے مظلوم مسلمانوں کو کفار کے شر سے محفوظ کروایا ہے؟ ارے عقل کے دشمن تمہارے خلیفے تو خود کفار کی پناہ میں ہیں شاید اسی وجہ سے تم اسلام کا چہرہ مسخ کرنے میں مصروف ہو تاکہ انگریز آقا کی پناہ اور ان سے ملنے والی سہولیات کا بدلہ اور انکی نمک حلالی کرسکو۔ اور یہ دجل کرنا کب بند کرو گے کہ خود سے ہی مسلمانوں کی طرف سے ایک عقیدہ گھڑو پھر خود ہی اس پہ اعتراض داغ دو؟ آپ کو کس نے کہا ہے کہ امام مھدی علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام تلوار سے اسلام پھیلانے آئیں گے؟ مربی جی ذہن میں بٹھا لو وہ صرف ان کے خلاف تلوار اٹھائیں گے جو پہلے سے مسلمانوں کے خلاف تلوار اٹھا چکے ہوں گے اور اس بات کا جناب فلاسفر صاحب کو بھی اقرار ہے کہ پہلی تلوار کفار کی طرف سے اٹھے تو ان لے لڑنا درست ہے گو کہ یہ بھی تم نے مجبوری کے تحت لکھ دیا ورنہ تمہارے نبی نے تو مطلقاؐؐ جہاد کو حرام قرار دیا تھا کیا اس نے قرآن پاک میں ترمیم نہ کی؟ اور آج کفار مسلمانوں پہ ہر طرف سے ٹوٹ پڑے ہیں کشمیر، فلسطین۔ عراق، برما ہر طرف مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے تو تم اگر قرآن کے ماننے والے ہوتے تو ایسے حالات میں جہاد کی تائید کرتے نا کہ اپنے انگریز آقاؤں کو خوش کرنے اور مرزا قادیانی کے دجل پہ عمل کرتے ہوئے ابھی تک جہاد کو غلط قرار دے رہے ہوتے۔ کتنی مرزائی تنظیمیں ہیں جو مسلمانوں کو ان کفار کے ظلم سے بچانے کے لیے میدان عمل میں جہاد کر رہی ہیں؟ شرم تم کو مگر نہیں آتی۔ الٹا تم لوگ مسلمانوں کے خلاف دن رات زہر اگلنے میں مصروف ہو وہ اسرائیل جو لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کا قاتل ہے اسکی فوج کے ساتھ مل کے مسلمانوں کے ہی قتل عام میں مصروف ہو تو اپنی گندی زبان سے قرآن پاک کا نام لینا چھوڑ دو یا اس پہ عمل بھی کرو۔ اب میرے تم سے سوالات ہیں۔ مرزا قادیانی نے بہت ساری واضح آیات کے ہوتے ہوئے جہاد کو حرام قرار دیا تو کیا قرآن کے حکم میں ترمیم نہ ہوئی؟ اس نے رنڈیوں کے حرام کے پیسے ، سود کی کمائی اور چوری کے پیسے کو اپنے نام نہاد اسلام کے لیے جائز قرار دیا کیا یہ قرآن کے احکامات میں ترمیم نہ ہوئی؟ اس نے زنا کاری کے لیے رنڈیاں بھیجنے کی درخواست کی۔ ننگی عورتوں کے سامنے بیٹھنا، پردے کے حکم کا انکار، جھوٹ ، دھوکہ دہی ، انبیاء کرام کی بدترین گستاخیاں کرکے کونسے قرآنی حکم کی تعمیل کی ہے؟ اس کا دجال ابھی تک دندناتا پھر رہا ہے اور مسلمانوں کے قتل عام میں مصروف ہے جبکہ تمہارا مسیح کب کا دنیا سے کوچ کر چکا تو کس نے اس دجال کا قتل کرنا ہے؟ اور کیونکر کرنا ہے جبکہ تمہارے خلیفے خود اسی دجال کے رحم و کرم پر ہیں ۔ کیا زنا کاری کے لیے یورپ سے رنڈیاں منگوانا شریعت محمدی میں ترمیم نہیں؟ ہے کوئی شرم حیا فلاسفر صاحب؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آقا کا غلام
5-31-2015 10-48-51 AM.png
 
Top