شیعہ کی فقہ:دبر میں جماع کرنا جائز ہے
باب محاش النساء (محاش جمع محشة وهى الدبر. (القاموس)
محمد بن يحيى، عن أحمد بن محمد، عن علي بن الحكم قال: سمعت صفوان بن يحيى يقول: قلت للرضا (ع): إن رجلا من مواليك أمرني أن أسألك عن مسألة هابك واستحيى منك أن يسألك، قال: وماهي؟ قلت: الرجل يأتي امرأته في دبرها؟ قال: ذلك له، قال: قلت له: فأنت تفعل؟ قال: إنا لانفعل ذلك.
(فروع الکافی، الجزء الخامس، صفحہ 325، مطبوعہ منشورات الفجر لبنان)
راوی کہتا ہے کہ میں نے امام رضا علیہ السلام سے عرض کی کہ آپ کا غلام ایک مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ہے آپ سے مارے دہشت و شرم کے نہیں پوچھ سکتا ۔ فرمایا کیا ہے ؟ میں نے کہا مرد اپنی عورت کی مقعد میں ادخال کر سکتا ہے ؟ آپ نے کہا ہاںاسے اجازت ہے ۔ میں نے کہا آپ بھی ایسا کیا کرتے ہیں ؟ کہا ہم ایسا نہیں کیا کرتے۔
