• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

صحابہؓ کی توہین

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
صحابہؓ کی توہین
جو شخص اس دیدہ دلیری کے ساتھ انبیاء علیہم السلام کی توہین کر سکتا ہو، وہ صحابہ کرامؓ کو تو کیا خاطر میں لاسکتا ہے؟ چنانچہ مندرجہ ذیل عبارتیں بلا تبصرہ پیش خدمت ہیں۔
۱… ’’جو شخص میری جماعت میں داخل ہوا، درحقیقت سردار خیرالمرسلین کے صحابہ میں داخل ہوا۔‘‘

(خطبہ الہامیہ ص۱۷۱، خزائن ج۱۶ ص۲۵۸)
۲… ’’میں وہی مہدی ہوں جس کی نسبت ابن سیرین سے سوال کیاگیا کہ کیا وہ حضرت ابوبکرؓ کے درجہ پر ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ ابوبکرؓ کیا وہ تو بعض انبیاء سے بہتر ہے۔‘‘
(اشتہار معیار الاخیار ص۱۱، مجموعہ اشتہارات ج۳ ص۲۷۸)
1954۳… ’’پرانی خلافت کا جھگڑا چھوڑو، اب نئی خلافت لو، ایک زندہ علی تم میں موجود ہے۔ اس کو چھوڑتے ہو اور مردہ علی کو تلاش کرتے ہو۔‘‘
(ملفوظات احمدیہ پرانا ایڈیشن ج۱ ص400)
۴… ’’بعض نادان صحابی جن کو درایت سے کچھ حصہ نہ تھا وہ ابھی اس عقیدے سے بے خبر تھے۔‘‘
(ضمیمہ براہین احمدیہ ج۵ ص۱۲۰، خزائن ج۲۱ ص۲۸۵)
یہاں ’’نادان صحابی‘‘ کا لفظ حضرت عمرؓ اور حضرت ابوہریرہؓ کے لئے استعمال کیا ہے۔
(خطبہ الہامیہ ص۱۴۹، خزائن ج۱۶ ص۲۲۹، حقیقت الوحی ص۳۳،۳۴، خزائن ج۲۲ ص۳۵،۳۶)
 
مدیر کی آخری تدوین :
Top