احادیث کی نو مشہور کتب کا عربی سافٹوئیر جس میں بہت ہی کمال کے فیچرز ہیں حدیث بینی کے شائقین کے لیے ایک بہت ہی عمدہ سافٹوئیر ہے جس ک استعمال سے چند منٹوں میں مطلوبہ حدیث آپ کے سامنے آ جائے گی اس کے علاوہ راویوں پر جرح و تعدیل میں آسانی رہتی ہے تمام احادیث کی کتب کی عربی شروحات بھی موجود ہیں اس کے علاوہ ،اطراف الحدیث ،رقم الحدیث ، روات الحدیث کے تلاش کرنے کی ایک عمدہ آپشن موجود ہے اس سافٹوئیر کو میں نے فورشئیرڈ پر اپ لوڈ کیا ہے اس کا طریق کار کچھ یوں ہے کہ تمام فائلز کو ایک جگہ پر ڈاونلوڈ کر لیں پھر سب سے پہلی فائل کو ایکسٹریکٹ کرنا ہے اس کے بعد سافٹوئیر کو انسٹال کرنا ہے
ضروری تنبیہ :
سافٹوئیر کی انسٹالیشن سے پہلے آپ کو سسٹم کی ڈیفالٹ زبان عریبک ہونی چاہیے بصورت دیگر یہ سافٹوئیر درست کام نہیں کرے گا
اس سافٹوڑیر کو یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
ٹورنٹ کا لنک یہ ہے
ضروری تنبیہ :
سافٹوئیر کی انسٹالیشن سے پہلے آپ کو سسٹم کی ڈیفالٹ زبان عریبک ہونی چاہیے بصورت دیگر یہ سافٹوئیر درست کام نہیں کرے گا
اس سافٹوڑیر کو یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

ٹورنٹ کا لنک یہ ہے
آخری تدوین
: