• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

طاہر ہانی کا قبول اسلام (سابق میزبان ایم ٹی اے عربی)

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
طاہر ہانی کا قبول اسلام
(سابق میزبان ایم ٹی اے عربی)
خوشخبری!
السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ!
تمام امتِ محمدیہ کو بہت بہت مبارک ہو۔ قادیانیوں کے عربی ایم ٹی اے چینل کے میزبان طاہر ہانی نے قادیانیت/مرزائیت کو خیر باد کہتے ہوئے پوری مرزائیت کو مشورہ دیا ہے کہ مرزا غلام قادیانی ابن چراغ بی بی کی کتابوں کو پڑھیں۔ طاہر ہانی کو پوری امتِ محمدیہ دینِ اسلام میں واپسی پر خوش آمدید کہتی ہے۔ اللہ اکبر۔ ماشاءاللہ۔ اللہ پوری امت مرزائیہ/قادیانیہ کو ہدایت نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
Short description
Name: Hani Tahir
Age: 47
Age when converted: 29
Home land: Palestine
Qualification: Masters in Arabic, Masters in Shariah and bachelors in Electrical engineering
Work before waqf: Lecturer at University
Work with Jamat: MTA3 and Arabic desk
TV programmes: الحوار المباشر/ سبيل الهدى/ قراءة في الصحف/ الخزائن الروحانية
Work in Ahmadiyyat: He helped translate over 70 books of MGA, and recorded over 2000 hours of TV shows.
Essentially, the biggest Arab of the Ahmadiyya community left Ahmadiyyat.
He also released a statement on Facebook of which I translated below


https://www.facebook.com/hani.tahir
نیچے دیئے گئے لنک سےمکمل خبر پڑھیں۔۔۔۔۔۔
https://trueahmadiyya.wordpress.com/2016/08/28/big-news-hani-tahir-leaves-ahmadiyyat/

هاني طاهر يعلن خروجه من الجماعة الأحمدية
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
طاہر ہانی صاحب کی تمام کتب کی پی ڈی ایف کے لنکس بھی دے دیں تو بہت اچھا ہو جائے گا
 
Top