• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

عالم آن لائن ڈاٹ آرگ پر ختم نبوت کورس دورانیہ ایک ماہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جس جس نے ویب سائٹ کر فارم فل کیا تھا تمام کو اس کورس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے
 

محمد عثمان غنی

رکن ختم نبوت فورم
آپ کو اپروول دے دی گئی ہے چک کر کے بتائیں
جی مبشر بھائی جزاکم اللہ خیر
اور ساتھ ایک بات پوچھنی تھی کہ فی الحال میں نے واٹس اپ اکاؤنٹ ختم کیا ہوا۔۔کیا کلاسز واٹس اپ کے ذریعے ہوں گی؟؟؟یا کیسے؟
 

خالس سنی

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم
ختم نبوت کا عقیدہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے
الحمدللہ آپ ہمیشہ منفرد اور بہت نافع کورسز کرواتے ہیں
بارک اللہ
میں بھی ان شا اللہ یہ کورس کروں گا۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
Top