• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

عرفان برق کی ساس نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
عرفان محمود برق صاحب کی ساس صاحبہ نے بھی اسلام قبول کر لیا

خوشخبری !
قادیانیت اسلام اور سائنس کے کٹہرے میں کے مصنف سابقہ قادیانی نو مسلم عرفان محمود برق بھائی کی کوششوں سے چونڈہ شہر سے ان کے ساس صاحبہ جو کہ پہلے قادیانی تھیں اب وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو چکی ہیں الحمدللہ علی ذالک اس پر ہم عرفان بھائی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں یہ میسج عرفان بھائی نے مجھے انبوکس میں کیا ہے مکمل تفصیلات بعد میں پیش کی جائیں گی انشا اللہ
2015-08-21_19-58-55.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مبارکاں ۔۔۔ اللہ پاک ان کو استقامت عطاء فرمائے اور باقی لوگوں کو ہدایت بھی عطاء فرمائے آمین۔۔۔ عرفان بھائی کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو آمین ۔۔۔۔:03:04:0013:0010:0016:0017:0015
اس وقت قادیانی لابی کی حالت :0014:00
اب کچھ دنوں بعد قادیانی کہیں گے کہ جی ان کو جماعت سے نکال دیا گیا تھا ۔۔۔ ھاھاھاھا۔ :p:p
اور ہاں @مبشر شاہ صاحب عرفان بھائی کو کہیں کہ ان کا انٹرویو بھی جلد از جلد حاصل کر لیں ۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جناب آپ کا یہ پیغام اسی سکین کے ساتھ ارسال کر دیا گیا ہے
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
انشااللہ
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
Top