• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

عقائد مرزا (اسلام وہی جو مرزا کہے، مسلمان وہی جو مرزا کو مانے)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
عقائد مرزا (اسلام وہی جو مرزا کہے، مسلمان وہی جو مرزا کو مانے)
’’جس اسلام میں آپ (مرزا قادیانی) پر ایمان لانے کی شرط نہ ہو اور آپ (مرزا) کے مسئلہ کا ذکر نہیں۔ اسے آپ (مرزا) اسلام ہی نہیں سمجھتے تھے۔‘‘
(اخبار الفضل قادیان ج۲، نمبر۸۵ مورخہ ۳۱دسمبر۱۹۱۴ئ)
*… ’’پس اسلام کی تبلیغ کرو جو مسیح موعود (مرزا ملعون) لایا۔‘‘
(منصب خلافت ص۲۰ مرزا محمود)
*… ’’تجویز آئی کہ ایسا رسالہ شائع کریں جس میں مرزا قادیانی کا نام نہ ہو۔ مگر حضرت اقدس (مرزا قادیانی) نے اس تجویز کو اس بناء پر رد کردیا کہ مجھ کو چھوڑ کر کیا مردہ اسلام کو پیش کروگے۔‘‘
(اخبار الفضل قادیان ج۱۶، شمارہ ۳۲ مورخہ ۱۹؍اکتوبر۱۹۲۸ئ)
*… ’’پس جس طرح حضرت موسیٰ کے وقت میں موسیٰ ؑ کی آواز اسلام کی آواز تھی اور حضرت عیسیٰ ؑ کے وقت میں عیسیٰ کی اور سیدنا ومولانا حضرت محمدﷺ کی آواز اسلام کا صور تھا۔ اسی طرح آج قادیان سے بلند ہونے والی آواز اسلام کی آواز ہے۔‘‘
(اخبار الفضل قادیان ج۷، شمارہ ۹ مورخہ ۲۷؍مئی ۱۹۲۰ئ)
*… ’’(مسلمان) خدا کے نزدیک مسلمان نہیں ہیں۔ بلکہ ضرورت ہے کہ ان کو نئے سرے سے مسلمان کیا جائے۔‘‘
(کلمتہ الفصل ص۱۴۳، ازبشیرایم اے)
*… ’’حضرت صاحب (مرزا) نے علماء مشائخ ہند کو جو خط لکھا اس میں سلام مسنون، بسم اﷲ وغیرہ نہیں لکھی۔ کیونکہ وہ مسلمان نہ تھے اور آپ (مرزاقادیانی) ان کو مسلمان نہ سمجھتے تھے۔ بلکہ کافر قرار دیتے تھے۔‘‘ (غرضیکہ کافروں کو سلام مسنون کہنا جائز نہیں ناقل!)
(اخبار الفضل قادیان ج۸، شمارہ ۴،۲۲؍جولائی ۱۹۲۰ئ)
*… ’’مسیح موعود (مرزا قادیانی) کے منکروں کو مسلمان کہنا خبیث عقیدہ ہے۔ جو ایسا عقیدہ رکھتے اس کے لئے رحمت الٰہی کا دروازہ بند ہے۔‘‘
(کلمتہ الفصل ص۱۲۵)
 
Top