• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فورم کا ہیڈر بہت بڑا ہے

عباس رضا

رکن ختم نبوت فورم
khatmnbuwat_logo.jpg

123urkl.gif

  1. فورم کا ہیڈر بہت بڑا ہے صفحہ کھلتے ہیں ہیڈر کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ مواد دیکھنے کے لئے مزید نیچے جانا پڑتا ہے۔ ہیڈر چھوٹا کردیجئے۔ اردو محفل کا ہیڈر دیکھ لیجئے۔ مناسب حجم ہے۔
  2. مزید برآں ہیڈر کے نیچے ایک متحرک تصویر بھی جلوے لٹا رہی ہوتی ہے۔ یہ بھی مطلوبہ مواد کو مزید نیچے دھکیل دیتی ہے۔ آج کی دنیا میں اشتہارات جس قدر پھیل گئے ہیں اسی قدر لوگوں کو اشتہارات سے چڑ ہوتی ہے۔ لوگ پر کشش اشتہارات کے بجائے بہترین مواد کو فوقیت دیتے ہیں۔
واللہ اعلم ورسولہ اعلم۔​
 
آخری تدوین :
Top