• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

فہرست مطالب(سیف چشتیائی)

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
1۔خطبہ بزبان عربی
2۔حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا شجرہ نسب
3۔مرزا غلام احمد قادیانی نبوتِ اصلی کا مدعی تھا، نہ کہ نبوت ظلی کا(پہلا سوال جواب طلب)
4۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا زُہد و فقر بحوالہ احادیث
5۔نعتیہ رباعیات
فنا فی الرسول ہونے سے انسان نبی نہیں ہوسکتا نہ ظلی نہ بروزی(دوسرا سوال جواب طلب)
7۔آیت فَلَا یُظْہِرُ عَلٰی غَیْبِہٖ اَحَدًا اِلَّا مَنِ ارْتَضٰی مِنْ رَّسُوْلٍ کے تمام متعلقات پر تفصیلی بحث۔ اس آیت سے قادیانی کے ظلی نبی ہونے کی تائید نہیں ہوتی جیسا کہ ان کا دعوی ہے۔ 7(الف) احادیث میں مسیح بن مریم سے مراد قادیانی ہے” کا رد
8۔قرآن کریم میں کہیں یہ ارشاد نہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام مر چکے ہیں بمطابق احادیچ نزول مسیح وہ بعینہ دوبارہ آئیں گے نہ کہ بمثلہ ۔ ان کے آنے سے خاتم النبیین کی مہر نہیں ٹوٹے گی۔
9۔قادیانی کے اپنے نبی ہونے کے حق مین دلائل اور ان کا رد
10۔قادیانی کے الہامات کی تقسیم اور ان کے نتائج مہلکہ کی تفصیل
11۔حضرات جلال الدین سیوطی، شیخِ اکبر، اور شیخ محمد اکرم صابری رحمتہ اللہ علیہم اجمعین کی تصانیف میں عیسی علیہ السلام کے بجسد عنصری عروج الیٰ السماء کا ذکر۔
12۔پادری آتھم کی ہلاکت کے متعلق قادیانی کی پیش گوئی غلط ثابت ہونے ہر رئیس مالیر کوٹلہ کا واویلہ۔
13۔عیسیٰ ابن مریم کے نزول پر اجماع
14۔معراج نبوی پر قادیانی کے اعتراضات کے مدلل جواب، معراج جسمی اور معراج روحانی کی روایات جداگانہ بیان کرنے میں بعض راویوں کے تساہل کی وضاحت

15۔قادیانی کے اس قول کی مدلل تردید کہ آیت قُلْنَا يَا نَارُ كُونِي بَرْداً وَسَلَاماً عَلَى إِبْرَاهِيمَ
عندالخصم ماؤل ہے
16۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو قیامت تک کے حالات سے باخبر فرماتے ہوئے نزول عیسیٰ کو بعینہ بیان فرمایا۔
17۔تعارض عقل و نقل کی صورت مین عقل ہی کو مقدم رکھنا کلّیہ نہیں۔ تعارج کے مسئلہ میں اجتمالات کا تفصیلی بیان۔
18۔قادیانی کے دعوےٰ کہ موتٰی مرنے کے بعد دوبارہ دنیا مین نہیں آتے، پر تفصیلی بحث۔ مردوں کے زندہ ہونے کے متعلق قرآن کی آیات اور احادیث کا حوالہ۔
19۔نزول مسیح علیہ السلام۔ اس مسئلہ پر اجماع امت کے حق میں دلائل۔
20۔قادیانی تفسیر سورۃ فاتحہ میں فصاحت، بے ربط عبارت، خلاف محاورہ اور بے ربط عربی اور سرقہ کی صفحہ وار مثالیں۔
21۔ مناظرہ لاہور سے قادیانی کے فرار کا تفصیلی واقع
22۔ قادیانی کی تفسیر اعجاز المسیح میں اغلاط اصول بلاغت، اغلاط صرف و نحو، کتاب و سنت کے خلاف تفاسیر، اور غلط استنباط کی مزید مثالیں اور نشاندہی
23۔ ارض ذات النخلہ کے متعلق قادیانی کے سوال کا تفصیلی جواب
24۔ نبی کا خطا فی التعبیر پر بقا محال ہے۔ اجمالی اور تفصیلی کشف کا فرق اور وضاحت
25۔ نزول مسیح علیہ السلام کا مسئلہ

26۔ قادیانی کی پیشین گوئیاں اور ان کے کذب کے متعلق اخبارات و رسالہ جات کے بعض اقتباسات
27۔ ابلیسی تلبیس اور الہامات پر مُلہمین اور محدثین کے اقوال
28۔ علامات ظہور مہدی علیہ السلام
29۔ نزول مسیح ابن مریم علیہ السلام کی متعلقہ احادیث
30۔ شمس الہدایۃ پر قادیانی کے اعتراضات اور ان کے جواب
31۔ شمس الہدایۃ میں قادیانی پر کلمہ طیبہ کے متعلق سوال اور قادیانی کے مجہول مرکب جواب کی بحث
32۔ رفعِ عیسیٰ علیہ السلام
33۔ شمس الہدایۃ پر ایک مہاجر مولوی صاحب کا اعتراض متعلقہ آیت بَلْ رَّفَعَہُ اللّٰہُ اِلَیْہِ اور اس کا مفصل جواب
34۔ شمس الہدایۃ میں مندرج ترکیب اضافی، بعض اہل تحقیق اور مسئلہ رفع بجسد عنصری یا برزخی پر اجماع کے متعلق جزوی اور امکانی سوالات اور ان کے جواب
35۔ مرفوعیّت جسمانی کے متعلق قادیانی کے اعتراضات کا جواب
36۔ جملہ محدثین، آئمہ مذاہبِ اربعہ، اصحاب روایت و درایت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا عیسیٰ علیہ السلام کے زندہ اٹھائے جانے اور قیامت کے قبل زمین پر نزول فرمانے پر اجماع۔ احادیث اور آئمہ کی تصانیف سے ثبوت
37۔ ذریت بن برتملا والی حدیث سے ابن عباس کے مفصل نتائج
38۔ آیات کریمہ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلْ ۔ اِنَّکَ مَیِّتٌ وَّاِنَّھُمْ مَیِّتُوْنَ اور مَا جَعَلْنَا الْبَشَرَ مِنْ قَبْلِکَ الْخُلْدِ پر قادیانی کے مختلف مواقف اور ان پر مفصل بحث۔ الفاظ خَلَتْ ۔ تَوَفَّیْتَنِیْ اور بَلْ کا صحیح مفہوم بحوالہ احادیث
39۔ جسم اور روح کی بحث اور رفع جسم مع الرُّوح کا صحیح مطلب۔ قادیانی کے مؤقف کہ رفع جسم سے مراد رفع درجات ہے کی بوجوہ تغلیط
40۔ صلہ اِلَی اللّٰہ مع اوصاف اور ادلّہ مزبورہ کے قرینہ صارفہ اور اس سلسلہ میں قضیّہ عرفیہ عامہ اور مطلقہ پر سوال جواب۔شمس الہدایۃ میں مطلقہ عامہ اور محصورہ کُلیہ میں تقابل پر اعتراض اور اس کا منطقی اور واقعی جواب
41۔ آیت بَلْ رَّفَعَہُ اللّٰہُ اِلَیْہِ کے متعلق مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کے مؤقف پر قادیانی کے مزید اعتراضات اور ان کے جواب
42۔ مُتَوَفِّکَ وَ رَافِعُکَ کی ترتیب پر قادیانی کا اعتراض اور اس کا جواب
43۔ قادیانی کے قول کہ آیت وَمَا ق،تَلُوْہُ وَمَا صَلَبُوْہُ وَلٰکِنْ شُبِّہَ لَھُمْ سے عیسیٰ علیہ السلام کے صلیب پر چڑھائے جانے کی تصدیق ہوتی ہے، کا شش جہتی اور مدلل رد
44۔ وَلٰکِنْ شُبِّہَ لَھُمْ میں وَلٰکِنْ کے لغوی اور منطقی مقتضیات اور شُبَّہ اور شبیہ کے مفہوم پر بحث۔ اسرائیلی روایات پر مبنی سوالات کے الزامی اور تحقیقی جواب
45۔ روایات اناجیل کی بناء پر قادیانی کے طنزیہ اعتراضات اور موشگافیاں اور ان کے الزامی اور تحقیقی جواب
46۔ رفع روحانی کے ثبوت میں حدیث من تواضع للہ رفعہ اللہ اور دعا اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ۔۔۔۔۔وَاَرْفَعْنِیْ سے قادیانی کا ستدلال اور اس کا رد
47۔ قادیانی کا ستدلال کہ آیت لَیُوءْمِنَنَّ بِہ قَبْلَ مَوْتِہ میں لفظ لَیُوءْمِنَنَّ بموجب قاعدہ نحویہ اتفاقیہ، جملہ خبریہ نہیں بلکہ انشائیہ ہے اس کا رد بحوالہ جات
48۔ قادیانی کے بارے علمائے اسلام کا فتوےٰ ۔اس کی وجوہات
49۔ اثر ابن عباس پر قادیانی کے اعتراضات اور ان کا جواب
50۔ حواریوں کے بارے میں القاءِ شبیہ کی نفی کا جواب
51۔ قادیانی کا حسن رضی اللہ عنہ کے مختلف اقوال کو اپنے مؤقف کی حمایت میں پیش کرنا اور مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کی طرف سے ان اقوال پر تفصیلی بحث مفسرین کی تاویلات اور اختلافات میں دلیل قاطع کی حیثیت پر سوال و جواب
52۔ قادیانی کا استحالہ عقلی کو رہنما بنانا اور استبعاد عقلی کو استحالہ عقلی سمجھ کر نصوص بیّنہ سے انکار
53۔ دجّال کے شخص واحد ہونے اور اس کی جماعت کے کثیر ہونے پر سوال و جواب۔ یکسر الصلیب و یضع الجزیہ کی تشریح
54۔ احادیث میں بیان شدہ مسیح موعود کے زمانے اور قادیانی کے زمانہ حال کا موازنہ۔ قادیانی کے مؤقف جہاد بد دلائل کا احادیث کی پیشین گوئیوں سے رد۔ یاجوج ماجوج کا ذکر
55۔ نزول عیسیٰ علیہ السلام اور علامات قیامت کے متعلق بحث
56۔ امام بخاری کی تصنیف میں باب ذکر الانبیاء کے تحت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام بعینہ کا ذکر
57۔ قادیانی کا قول کے نصوص قطعیہ سے چونکہ مسیح ابن مریم علیہ السلام کی موت ثابت ہے لہٰذا حدیث نزول میں استعارہ کے طور پر ان کے مثیل کا ذکر ہے، اس کا مدلل اور بحوالہ جات جواب۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، امام بخاری اور اجماع امت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے زندہ صعود اور نزول کا اعتقاد رکھتے تھے
58۔ آیت کریمہ وَإِن مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ إِلاَّ لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيداً کت مطابق اجماع اہل اسلام کے عقیدہ پر قادیانی کے پانچ اعتراضات اور ان کے جواب
۵۹۔ نزول بطور بروز، مثیل عیسیٰ علیہ السلام و مریم علیہا السلام و اولیاء و اقطاب عیسوی مشرب پر تفصیلی بحث۔ قادیانی موقف کی بروئے قرآن و احادیث تردید۔ روحانی فیوض و تصرفات کی حقیقت کا بیان عیسوی مشرب سے قادیانی کا موازنہ۔ مجاز و حقیقت اور تاویل و تحریف میں امتیاز
٦۰۔ حدیث شریف میں عیسٰی ابن مریم علیہ السلام کے حلیہ، کسر صلیب، قتل خنزیر، جزیہ کی منسوخی اور ان کے جنازہ کے متعلق بیان پر قادیانی کی تاویلات اور ان کا رد۔ جہاد باالسیف یا باالدلیل پر بحث
61۔ احادیث میں امامت مسیح علیہ السلام، دجال کے ظاہر ہونے کے مقام اور مسیح علیہ السلام کے ہاتھوں ہلاکت اور دیگر جُزیات پر قادیانی کی تاویلات اور ان کی تردید۔ احادیث باہم متعارض نہیں
62۔ قادیانی کا اقرار کہ لفظ توفّٰی کا مفہوم صرف موت کے معنی میں منحصر نہیں بلکہ نیند پر بھی اس کا اطلاق ہوتا ہے
63۔ حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا روایات کتاب اعلام السیوطی، شوکانی، طبری، فتح البیان، نووی اور شرح مسل سے حوالہ جات کے ساتھ ثبوت کہ قولِ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کما رفع عیسیٰ کا مطلب رفع روحانی یا نزول بروزی نہیں اور نہ ہی یہ کسی حدیث ، تفسیر یا قول صحابی و تابعی سے ثابت ہوتا ہے
64۔ قادیانی کا آیت اِنِّیْ مُتَوَفِّیْکَ۔۔۔ میں قبض کا معنی مان لینا مگر قبض مع الامساک کو بہ نسبت قبض مع الارسال کے ناقص ٹھہرانے کے استلزام رفع جسمی کو قبول نہ کرنے پر مزید بحث
65۔ قادیانی کا روایت بخاری اثر ابن عباس متوفیک ممیتک پر بعض مرویات کی توثیق و تعدیل پر علیٰ شرط البخاری کا مطالبہ اور اس کا تفصیلی جواب
66۔ قادیانی کے مندرجہ ذیل گیارہ اعتراض اور ان کے تفصیلی جواب
١۔ پیش گوئی کی تفصیلی حقیقت پر اجماع مثل اجماع کورانہ ہے
۲۔ رفع جسمانی عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام پر کب اجماع ہوا؟ صحابہ کا اجماع تو تمام انبیاء کی موت پر تھا
۳۔ آنحضرت کا معراج اور مسیح کا رفع جسمانی ہوتے تو منکرین کو دکھایا جانا ضروری تھا
۴۔ کوئی ایک حدیث پیش کریں جس میں عیسیٰ علیہ السلام کا رفع بجسد عنصری مذکور ہو
۵۔ نزول کا مطلب تو کسی مقام پر ٹھہرنا ہوتا ہے
٦۔ احادیث نزول کی قدر مشترک کا مصداق مرزائے قادیانی ہیں
۷۔ جملہ رواة کی توثیق و تعدیل علیٰ شرط البخاری کریں
۸۔ ابن عباس کے نزدیک اگر متوفیک کا معنی ممیتک نہیں تو کوئی دوسرا معنی ابن عباس سے نقل کریں
۹۔ قرآن کریم اور محاورات عرب میں توفاہ اللہ کا معنی قبض اللہ روحہ آیا ہے
١۰۔ روایات مدت قیام مسیح میں جو تعارض ہےاس کی تطبیق کریں
١١۔ مؤلف شمس الہدایت کو اس مناظرہ میں شریک نہیں ہونا چاہیے تھا
67۔ متوفیک سے ممیتک کا معنے لینے والے مفسرین کے متعلق قادیانی کی گمراہ کن گفتگو اور روح کے متعلق اس کا جاہلانہ بیان اور حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کی طرف سے ان کا بدلائل رد
70۔ تقدیم و تاخیر کے بعض حوالہ جات اور قادیانی کی نحو و معانی و حدیث و قرآن دانی پر سوال و جواب۔ آیت فَقَالُوْ ا،رِنَا اللّٰہَ جَھْرَۃً میں تقدیم و تاخیر پر حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کی تقریر
71۔ فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ کے معنی منجملہ رفعنی۔ عبارت ابوالشیخ مندرجہ در منثور اور روایات تفسیر عباسی پر سوال و جواب
72۔ قادیانی کی بوجوہ ثابت کرنے کی کوشش کہ امام بخاری اور ابن عباس کا مذہب وفات مسیح پر ہے حضرت مؤلف کی طرف سے اس کا جواب اور تردید بتصریحات قرآن و حدیث و آثار
73۔ قادیانی کا کہنا کہ شریعت اسلام میں عیسیٰ کا بعد النزول صلیب کا توڑنا اور خنزیر کا قتل کرنا ممتنع نہیں۔ حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا جواب کہ یہ علی السبیل الاستمرار ممتنعات مادیہ سے ہیں
74۔ محاورہ توفّی اللہ زیداً پر کلام مضامین مکرر من جملہ لامھدی الا عیسٰی کی حضرت مؤلف کی طرف سے تردید اور یہ ثبوت کہ کل مرویات فی تحقیق وفات المسیح بعد النزول صحیحین کی مرویات کے مطابق متمم اور اور مؤیّد ہیں
75۔ شمس الہدایت میں حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا بیان کہ صاحب کشاف نے متوفیک کا معنی ممیتک لیا ہے اس پر قادیانی کا اعتراض اور حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا صاحب کشاف کی پوری عبارت لکھ کر یہ ثابت کرنا کہ انھوں نے متوفیک کا معنی موت نہیں لیا
76۔ حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا بحوالہ قرآن و احادیث یہ ثابت کرنا کہ قادیانی کا مؤقف کہ قرآن رفع جسمی کی نفی کرتا ہےاور اثر ابن عباس ساقط الاعتبار ہے، غلط ہے
77۔ صیغہ مضارع بحسب تصریح سید سند کے استمرار کی بحث شب معراج والا مذاکرہ قتل دجال اور برتملا کی حدیث کے متعلق تاویلات پر سوال و جواب
78۔ قادیانی کا اعتراض کہ مسیح کے نزول کے بعد ساری زمین کے لوگوں کا اسلام پر جمع ہونا مشیت ایزدی کے خلاف ہے حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا آیات وَلَوْ شِئْنَا لآتَيْنَا كُلَّ نَفْسٍ هُدَاهَا وَلَكِنْ۔۔۔ اور وَلَوْ شَاء رَبُّكَ لَجَعَلَ النَّاسَ أُمَّةً وَاحِدَةً وَلاَ يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ إِلاَّ مَن رَّحِمَ رَبُّكَ کا صحیح مطلب بیان فرما کر ثابت کرنا کہ یہ آیات اس چیز کے معارض نہیں
79۔ احادیث میں عیسیٰ علیہ السلام کے حلیے کے متعلق بحث
80۔ حدیث لو کان العلم معلقاً باالثریا لناله رجل من ابناء الفارس پر کلام
81۔ قادیانی کےمقولہ صعود علی السماء بالجسم العنصری پر کلام
82۔ قادیانی کا اعتراض کہ حدیث دمشقی جس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ملائکہ کے کندھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے نزول کا ذکر ہے آیات قرآنی کے خلاف ہے حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا بحوالہ آیات ثابت کرنا کہ ایسا نہیں
83۔ حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت نوح علیہ السلام کی عمروں کا ذکر کرنے کے بعد قادیانی کی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر کے متعلق توجیہ اور حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کی طرف سے اس کا تردیدی جواب
84۔ قادیانی کا قول کہ آیت وَمِنْكُمْ مَنْ يُتَوَفَّى وَمِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ سے حضرت عیسیٰ کی وفات یا کم از کم ان کا بے کار ہوجانا ثابت ہے اور ان کے آسمان پر جانے کا حال اللہ تعالےٰ نے اس آیت میں نہیں فرمایا۔ حضرت مولف رحمتہ اللہ علیہ کی طرف سے اس کا مدلل رد
۸۵۔ قادیانی کا اعتراض کہ برو ئے قرآن کوئی انسان بغیر طعام زندہ نہیں رہ سکتا جیسا کہ اصحاب کہف کے ضرورت طعام کا بھی ذکر قرآن کریم میں ہے حضرت مؤلف کا جواب کہ اہل سماء کا طعام تسبیح و تہلیل ہے قرآن کریم میں اصحاب کہف کا 3 سو سال سے زیادہ بغیر طعام کے زندہ رہنے کا بھی ذکر ہے
86۔ قادیانی کا اعتراض کہ آیت وَجَعَلَنِي مُبَارَكًا أَيْنَ مَا كُنتُ سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کا مالدار اور کثیر الخیرات ہونا ثابت ہے حضرت مولف رحمتہ اللہ علیہ کا جواب کہ اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ وہ مال کو اپنی ملکیت ٹھہراتے تھے
87۔ قادیانی کا کہنا کہ آیت فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت ثابت ہے حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا جواب کہ حضرت عیسیٰ کے لیے موت کا تحقق بعد النزول ہوگا
88۔ ابن عباس کی تفسیر پر قادیانی امروہی کے مزید اعتراض اور حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا جواب
89۔ قادیانی کا آیت وَمَا مُحَمَّدٌ إِلا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ سے استدلال کہ عیسیٰ علیہ السلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے وفات پا چکے ہیں۔ حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کی طرف سے بدلائل مفصل رد۔ یہ آیت صرف اس چیز پر دال ہے کہ آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور عیسیٰ علیہ السلام پر موت کا آنا رسالت کے منافی نہیں
90۔ قادیانی کا دعوی کہ شمس الہدایت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی برات عن الوفات کو مخاطب کا مزعوم ٹھہرائے جانے سے یہ شخصیہ ہوجاتا ہے اور ساتھ ہی سالبہ کلیہ بھی جس سے طرز استدلال باطل ہوگیا حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کی طرف سے اس کا بدلائل جواب کہ مزعوم مخاطب کو باختلاف اعتبار شخصیہ اور سالبہ کلیہ بھی کہنا صحیح ہے اور اس سے طرز استدلال بھی باطل نہیں ہوتا
91۔ قادیانی کا تفسیر رحمانی کے اقتباس کے حوالہ سے یہ کہنا کہ منافات بین الموت والرسالت کو اصحابہ رضی اللہ عنہم کا مزعوم ٹھہرانا غلط ہے حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا جواب کہ جاں نثاروں کا محبوب کی جدائی کے صدمہ سے بدیہات کا بھول جانا مدرتی امر ہے جس کا اقرار خطبہ صدیقیہ رضی اللہ عنہ کے بعد صحابہ رضی اللہ عنہم نے فرمایا
92۔ قادیانی کے آیت فیہا تحیون وفیہا تموتون میں جعل تکوینی، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے استثناء کی دلیل نقلی قطعی، ابلیس کا صعود آسمان بعد ہبوط اور حضرت آدم علیہ السلام کے آسمان پر پیدا ہونے کے دلائل کے متعلق استفسار اور حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا بحوالہ آیات قرآنی و بدلائل مفصل جواب
93۔ قادیانی کا استفسار کہ آپ عیسیٰ علیہ السلام کو کس وجہ سے بعد النزول رسالت سے معزول فرما رہے ہیں حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا جواب کہ عیسیٰ علیہ السلام کا منصب و مقام قرب رسالت بدستور قائم ہے صرف بعد از نزول وہ اپنی شریعت کے شرائع و احکام کی تبلیغ سے فارغ ہوں گے
94۔ فتوحات کی عبارت کے متعلق حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کی مفصل تشریح کہ حضرت شیخ اکبر کا مطلب عبارت مذکورہ سے فقط بقاء مرتبہ و مقام نبوت سے ہے اِلٰی یَوْمِ الْقِیَامَۃ ۔ مگر وہ تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کا نبی یا رسول ہونا جائز نہیں رکھتے
95۔ قادیانی کا قول کہ وہ حضرت مؤلف کی تفسیر (سورۃ زلزال) کو جو انہوں نے تفاسیر سے بذریعہ احادیث لکھی ہے سراسر غلط نہیں کہتے کیونکہ وہ تو مخصوص بیوم الحشر ہے وہ تو صرف اس تفسیر کو غلط کہتے ہیں جو علماء نے قبل قیام قیامت اخیر زمانہ سے متعلق رکھی ہے حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کی نشاندہی کہ قادیانی نے خود سورۃ زلزال کو قبل قیام قیامت آخر زمانہ سے متعلق لکھا ہے
96۔ قادیانی کے حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کے اقرارات سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کہ ابن مریم علیہ السلام اور دجال والی پیش گوئی مکاشفہ اجمالی ہے حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا جواب کہ ان کا کلام قدر مشترک اور کشوف آخری میں ہے یعنی مسیح بعینہ مکشوف ہوا اور ابن صیاد مکشوف آخر نہ تھا
97۔ قادیانی کا قول کہ اس نے یہ کہیں نہیں کہا کہ تمام آیات قرآنیہ دلالت باعداد جمل کرتی ہیں حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا جواب کہ اشارات قرآنیہ اور صوفیاء کی پیشین گوئیاں اعدادجمل کے طور پر حجت علی الغیر نہیں ہو سکتیں۔ نہ اعداد جمل کو پکڑ کر کسی کو مجبور علی الایمان کیا جا سکتا ہے
98۔ قادیانی کا الزام کہ حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ نے سنت ہائے عمریہ رضی اللہ عنہ کو خیر باد کہہ دیا ہے اور حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ بدلائل رد
99۔ قادیانی کا قول کہ تمیز اعداد بقرائن لفظیہ و حالیہ اکثر مخذوف ہوا کرتی ہے اور حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا یہ کہنا غلط ہے کہ لقادرون سے یہ معلوم نہیں ہوتا کہ بالفعل متحقق کرنے والے ہیں حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا جواب کہ قرآن کے الفاظ اربعۃ اشھر و عشرا میں بحسب محاورہ عرب قرینہ موجود ہے ما نحن فیہ اور قدرت اور مشیت کا یہ مقتضٰی نہیں کہ مقدورومشی ضرور متحقق ہو کجا کہ بالعقل بھی
100۔ قادیانی کا قول کہ کسی صحابی یا تابعی کا قول دربارہ حیات مریم علیہا السلام بمقابلہ نصوص قطعیہ قبول نہیں ہو سکتا۔ حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا فرمان کہ ما نحن فیہ میں اجماع ہے
101۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا بوقت حصول کشف تفصیلی کے دجال کا مفصل حلیہ بیان فرمانا
102۔ نعمت ولی اللہ کے بیت مہدی وقت عیسیٰ دوراں ہردور را شہسوار می بیّم کی تشریح
103۔ قادیانی کا قول کہ محدث اور مجدد بھی مرسل ہوتا ہے حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کا فرمان کہ اصطلاحی معنی کی رو سے انہیں رسول نہیں کہا جاسکتا
104۔ قیامت کے وقوع کے متعلق قادیانی سوالات اور ان کے جواب
105۔ قادیانی کی شمس بازغہ کے آخری فقروں میں حضرت مؤلف رحمتہ اللہ علیہ کی طرف سے اغلاط کی نشاندہی
 
آخری تدوین :
Top