• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیت کیا ہے ؟ جس قادیانی کو شک ہو میدان میں آئے

ڈاکٹرفیض احمدچشتی

رکن ختم نبوت فورم
قادیانیت کیا ہے ؟ جس قادیانی کو شک ہو میدان میں آئے اصل کتب جن سے حوالہ دیا گیا ہے ہمارے پاس موجود ہیں بوقت ضرورت اسکن پیش کر دیئے جائیں گے ان شاء اللہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جو اسلام دشمن سامراجی قوتوں کا سیاسی لے پالک ہے ۔ یہ تو غداروں ، مرتدوں اور زندیقوں کا ٹولہ ہے ۔ اسکا مقصد ان طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا اور پاکستان میں عجمی اسرائیل کیلئے زمین تیار کرنا ہے ۔ یہ لوگ دن رات وطن عزیز کے خلاف مکروہ سازشوں میں مصروف ہیں ۔ 1974ء میں* تمام مسلمانوں نے آپس کے اختلافات ختم کر کے بے مثال اتفاق اور اتحاد کا مظاہرہ کیا تھا جس کی برکت سے منکرین نبوت کا یہ گروہ غیر مسلم اقلیت قرار پایا ۔ آج پھر اس یکجہتی، اتفاق و اتحاد، وحدت اور جذبے کی ضرورت ہے تا کہ اس فتنہ کا مکمل قلعہ قمع ہو سکے ۔ اس فتنہ کی سر کوبی کے لئے کوشش کرنا ہر مسلمان کا اولین ایمانی فریضہ ہے ۔

قادیانی اللہ کے گستاخ

اللہ پاک کی ذات پر کامل ایمان و یقین کا نام عقیدہ توحید ہے ۔ اللہ تعالیٰ تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے - مرزا قادیانی نے اللہ پاک کی شان میں بھی بے شمار گستاخیاں کی ہیں جن میں سے کچھ درج کی جاتی ہیں*۔

1-
میں (مرزا قادیانی) نے خواب میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں - میں نے یقین کر لیا کہ میں وہی ہوں ۔ (آئینہ کمالات اسلام 564، مندرجہ روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 564، از مرزا قادیانی)

2-
میں* نے اپنے کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں ۔ (کتاب البریہ صفحہ 85، مندرجہ روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 103 ، از مرزا قادیانی)

3-
"وہ خدا جو ہمارا خدا ہے ایک کھا جانے والی آگ ہے " (سراج منیر صفحہ 55،مندرجہ روحانی خزائن جلد 2 صفحہ 57، از مرزا قادیانی)

4-
"قیوم العالمین ایک ایسا وجود اعظم ہے جس کے لئے بے شمار ہاتھ بے شمار پیر اور ہر ایک عضو اس کثرت سے ہے کہ تعداد سے خارج اور لا انتہاء عرض و طول رکھتا ہے اور تیندوے کی طرح اس وجود اعظم کی تاریں بھی ہیں جو صفحہ ہستی کے تمام کناروں تک پھیل رہی ہیں*" (توضیح مرام صفحہ 42، مندرجہ روحانی خزائن جلد 2 صفحہ 90 ، از مرزا قادیانی)

5-
"کیا کوئی عقل مند اس بات کو قبول کر سکتا ہے کہ اس زمانہ میں خدا سنتا تو ہے مگر بولتا نہیں ۔ پھر بعد اس کے یہ سوال ہو گا کہ کیوں نہیں بولتا۔ کیا زبان پر کوئی مرض لاحق ہو گئی ہے ۔ " (ضمیمہ بر امین احمدیہ صفحہ پنجم صفحہ 144 مندرجہ روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 312، از مرزا قادیانی)

6-
" وہ خدا جس کے قبضہ میں ذرہ ذرہ ہے ۔ اس سے انسان کہاں بھاگ سکتا ہے - وہ فرماتا ہے کہ میں چوروں کی طرح پوشیدہ آؤں*گا -" (تجلیات الٰہیہ صفحہ 4، مندرجہ خزائن جلد 20 صفحہ 306، از مرزا قادیانی)

7-
" ایک بار مجھے یہ الہام ہوا تھا کہ خدا قادیان میں نازل ہو گا ، اپنے وعدہ کے موافق" (تذکرہ مجموعہ الہامات صفحہ 462، طبع دوم، از مرزا قادیانی)

8-
"سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا" (دافع البلاء صفحہ 11، مندرجہ روحانی جلد 18 صفحہ 231، از مرزا قادیانی)
اس کا مطلب یہ ہوا کہ خدا کی نشانی صرف یہ ہے کہ اس نے مرزا قادیانی کو قادیان میں رسول بنا کر بھیجا اور اگر مرزا قادیانی رسول نہیں ہے تو خدا کی سچائی مشکوک ہے ، نعوذ باللہ -

9-
"حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایک موقعہ پر اپنی حالت یہ ظاہر فرمائی ہے کہ کشف کی حالت آپ پر اس طرح ہوئی کہ گویا آپ عورت ہیں*۔ اور اللہ تعالیٰ نے رجولیت کی طاقت کا اظہار فرمایا تھا ۔ سمجھنے والے کیلئے اشارہ کافی ہے ۔ " (اسلامی قربانی نمبر 34 از قاضی یار محمد قادیانی مرید مرزا قادیانی)

ممکن ہے شیطان نے ایک انتہائی بارعب اور وجیہ نورانی شخصیت کے روپ میں مرزا قادیانی کو ورغلا پھسلا کر رجولیت کی طاقت کا اظہار (یعنی عمل قوم لوط) کیا ہو اور بھر مرزا قادیانی نے اسے اللہ تعالیٰ* سے منسوب کر دیا ہو ۔ جب سے یہ دنیا قائم ہوئی ہے ۔ آج تک کسی شخص نے بھی اللہ تعالیٰ پر ایسا بے ہودہ، گھٹیا اور بد ترین کفریہ الزام نہیں لگایا ۔

10-
" مریم کی طرح عیسیٰ علیہ السلام کی روح مجھ میں نفخ کی گئی اور استعارہ کے رنگ میں* مجھے حاملہ ٹھہرایا گیا اور آخر کئی مہینہ کے بعد جو دس مہینے سے زیادہ نہیں ۔ بذریعہ اس الہام کے جو سب سے آخر براہیں احمدیہ کے حصہ چہارم صفحہ 556 میں درج ہے - مجھے مریم سے عیسیٰ* بنایا گیا ۔ پس اس طور سے میں ابن مریم ٹھہرا - " (کشتی نوح صفحہ 47، مندرجہ روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 90 ، از مرزا قادیانی)
 
Top