قادیانیوں کی تعداد کتنی ہے ۔ قادیانی جماعت کا بڑی کے باکی کے ساتھ جھوٹ
یہ صفحہ قادیانی رسالہ "Welcome to Ahmadiyyat" سے لیے گیا ہے جو سن 2000ء کے قریب کا شائع شدہ ہے۔ یہاں پر جو بونگی ماری گئی ہے وہ ملاحظہ ہو:
"Just last year more than 81 million men, women and children all
over the world have joined Ahmadiyyat."
یعنی صرف پچھلے ایک سال میں 81 ملین افراد نے قادیانیت جوائن کی۔ اب اگر اس کا حساب کیا جائے تو:over the world have joined Ahmadiyyat."
1 ملین=دس لاکھ
81ملین=آٹھ کروڑ دس لاکھ(81000000)
آٹھ کروڑ دس لاکھ تقسیم کریں تین سو پینسٹھ(365) پر تو یہ تقریباً 2 لاکھ 21 ہزار 9 سو سترہ بنتا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ ہر روز قادیانی آبادی میں 221917 نئے قادیانیوں کا اضافہ ہوتا رہا۔ جو کہ یقیناً ایک بہت بڑی چول کے سوا اور کچھ نہیں۔ یہی وہ ترقی ہے جس کی بنا پر ہر قادیانی یہ واویلہ کرتا نظر آتا ہے کہ وہ دنیا کے 250 ملکوں میں چھا گئے ہیں چاہے پوری دنیا میں 250 ملک ہوں بھی نہ۔ افلا یتدبرون
اس رسالہ کو قادیانی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کیا جا سکتا ہے، لنک یہ ہے:
